یہ کوشش کوئی 100 بار ناکام ہوئی ہے۔ 1000 بار مزید ناکام ہوگی۔ جب تک تنظیم نہیں بنتی۔ عمران خان بند اڈیالہ میں ہے۔ لیکن عمران خان کو رہائی لاہور، کراچی، اسلام آباد، کوئٹہ، فیصل آباد، حیدرآباد، ملتان، سیالکوٹ وغیرہ کی روڈوں سے ملےگی۔ وہ لوگ آپکے اڈیالہ آنے پر خوش ہیں۔ ایک روڈ سنبھالنا پڑتاہےانکو۔
تحریک کوصرف ایک تنظیم چلاسکتی ہے۔ شخصیات صرف تنظیم، قانون اور ڈسپلن دیتےہیں۔ اوپر دس ایسے بندے رکھیں جو اس قابل ہو کہ نیچھے تنظیم بناسکے۔ لوگوں کو جیت کی یقین دہانی کرواسکیں۔ اوپر دلبرداشتہ یا کمزور یا بزدل لوگ ہوں تو نیچھے کبھی لوگ نا جڑینگے۔
وزیر داخلہ سندھ نے کہا ہے کہ آج سارے ایوان کو بوری بند لاشوں کی دھمکی دی گئی، ایم کیوایم ممبر اسمبلی فرحان انصاری کی تقریرپورے میڈیا پر چلی ہوگی۔ سندھ اسمبلی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے صوبائی وزیر داخلہ ضیاء الحسن لنجار نے کہا کہ میں نے فرحان انصاری کی تقریر کے الفاظ سنے جو بہت غلط تھے۔ میں اس معاملے پر انکوائری کا حکم دیتا ہوں اور اسپیکر سے مطالبہ کرتا ہوں کہ اپنی سربراہی میں اس تقریر کی انکوائری کی جائے اور ممبر کی ساری تقریر حذف کی جائے۔
#TOKAlert #FarhanAnsariSpeech #ZiaLanjar
پیپلزپارٹی کے رہنما عبدالرزاق راجہ نے کہا ہے کہ بانیانِ پاکستان جیسے موٹے الفاظ استعمال کرتے ہیں کہ سمجھ نہیں آتا، بانیان کہتے ہیں پاکستان ہم نے بنایا، اور یہاں تک کہتے ہیں ہم اپنے حصے کا پاکستان لے کر آئے تھے، وطن نہیں ہوا کوئی فولڈنگ ٹینٹ ہوگیا، بھائی ایسا کوئی سامان تھا تو وہیں رکھ کر آپ اس میں بیٹھ جاتے، اس کو اُدھر سے کراچی تک پہنچانے کی کیا ضرورت تھی، ٹینٹ لے کر آگئے بچھایا اور بیٹھ گئے، اُدھر ہی بیٹھ جاتے سکون سے تو آج ہم بھی سکون میں ہوتے۔ سندھ اسمبلی میں اپنے خطاب میں انہوں نے کہا یہ جو کراچی کراچی کرتے تھے انہیں گلگت بلستان کی عوام نے جواب دیدیا کہ ہمیں لاہور نہیں کراچی چاہیے، کیونکہ کراچی میں ترقی اور پیپلزپارٹی کا میئر ہے۔
#TOKAlert #PPP #Pakistan
سندھ کی مٹی پر حیرت ہوتی ہے
یہ لوگ گالیاں بھی کھاتے ہیں پھر بھی ہاتھ جوڑ کر محبت کا ظہار کرتے ہیں
کیا پنجاب میں کوئی غیر پنجابی سیاست کا سوچ بھی سکتا ہے یہ سندھ ہے جہاں پختون ،پنجابی مہاجر بلوچ ممبر اسمبلی ہیں
پی ٹی آئی ممبر سندھ اسمبلی اعجاز خان کی سندھ تقسیم کی خواہش رکھنے والوں کی چھترول
PPP leader Jam Shabir, while talking about Karachi, remarked that people from across the country continue to move there, questioning claims about the city’s poor condition.
#Karachi#PPP#SindhBudget#TOKReports