اللہ تعالیٰ نے ہمیں اچھائی اور برائی کو پہچاننے کی Sense دی ہوئی ہے، اس لیے پوری قوم باہر نکلے اور حق کا ساتھ دے، کیونکہ یہ مادرِ وطن کا ہم پر حق ہے۔ اسی سے پاکستان مضبوط ہوگا۔ اسد ملک
#pakistan@asadmaliklive
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
یہ ایک عام شہری کے تاثرات ہیں، یہ اشارہ کر رہے ہیں کہ عوام اب اس جعلی نظام سے شدید تنگ آ چکے ہیں، وہ اب نکلن�� کے لئے تیار ہیں اس لئے 27 ستمبر کو عوام کا سمندر نکلے گا-
#مزاحمت_بڑھاؤ_خان_چھڑاؤ
بیرسٹر سلمان صفدر 🚨
قید تنہائی ختم کرنے کے بہت طریقے ہیں، پڑھنے کے لیے اخبار دے دیں، پڑھنے کے لیے کتابیں دے دیں، دیکھنے کے لیے ٹی وی دے دیں، سننے کے لیے ریڈیو دے دیں۔
یہ 74 سال کی عمر، ایک ایڈوانسڈ عمر ہوتی ہے لیکن عمران خان سے سارے حقوق چھین لئے گئے ہیں