"گزر تو خیر گئی ہے تیری حیات قدیرؔ،
ستم ظریف مگر کوفیوں میں گزری ہے"
ک��فی کون ہیں؟؟؟
10اکتوبرمحسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی برسی ہے ۔۔ اس موقع پر انہی کا شعر حالات کی عکاسی کیلئے کافی ہے۔
اللہ تعالٰی ڈاکٹر عبدالقدیر خان کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین۔
کیا ہم نے کھلی آنکھوں سے نہیں دیکھا کہ چالیس سالوں سےعالمی پابندیوں کے شکار ایران نے امریکہ ، اسرائیل اور اس کے تمام عرب اتحادیوں کو دھول چٹا دی ؟؟
اور کیا ہم کھلی آنکھوں سے نہیں دیکھ رہے کہ یمنی مجاہدین ننگے پاؤں، متکبر آل سعود کا غرور خاک میں ملا رہے ہیں ؟؟
کیا ہم جاگتی آنکھوں سے نہیں دیکھ رہے کہ جیل میں بیٹھا ایک قیدی ملٹری اسٹیبلشمنٹ کے اٹھہتر سالہ ناجائز اقتدار کو ختم کرنے جا رہا ہے ؟؟
کیا تم غور نہیں کرتے کہ یہ سب قدرت کے کرشمے ہیں ؟؟
یہ اللہ ہے جس نے ابابیل ( ایران) سے ہاتھی ( امریکہ) مروا دیا
یہ اللہ ہی ہے کہ جس نے یمنی مجاہدین کے ذریعے جنگ بدر کے مجاہدین کی یاد تازہ کر دی
یہ اللہ ہی ہے کہ جس نے ایک عمران خان کو تمام باطل قوتوں پر غالب کر کے اپنی نشانیاں ظاہر کیں
اللہ کا وعدہ ہے کہ وہ اس پہ توکل رکھنے والوں کو کبھی تنہا نہیں چھوڑتا
اور ہم نے دیکھ لیا کہ اللہ کا وعدہ سچا ہے
سبحان اللہ العظیم !
#عوامی_مزاحمت_کی_للکار
@abdul_siddhu@rehman46043768 Sir g aik to parhy likkhy nihi or parhny ki Koshish b ni krty.
Hameed Gul SB jinhen pak foj ka Godfather Kaha jata he unhon ne khud b Kaha k yamen ki Jang Jo b Jai ga us ki tabahi hgi
Shyed k unhon ne hadees pak ka b hawala dya
یہ ظلم کی انتہا ہے کہ عمران خان صاحب کے بہنوئی احد خان، جو شاید کبھی میڈیا پر نہیں آئے اور نہ ہی عدالتوں میں نظر آئے، آج انہیں بھی عدالتوں کے چکر لگانے پڑ رہے ہیں۔
احد خان کا کہنا تھا کہ عمران خان بھی غیر قانونی طور پر جیل میں قید ہیں، جو لوگ یہ سب کر رہے ہیں وہ اپنی آخرت برباد کر رہے ہیں۔ اللہ نے ججز کو قوم کی اصلاح کا موقع دیا تھا، مگر وہ غلط راستے پر چل پڑے۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان اور ان کی بہنوں کو آپ ہرا نہیں سکتے۔
حضرت اویس قرنی رضی اللہ عنہ کا تعلق یمن سے تھا
، وہ ایک گوشہ نشین بزرگ تھے
ساری زندگی اپنی ماں کی خدمت کی اور اللہ کی عبادت میں مصروف رہے
نبی کریم ﷺ نے حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ سے فرمایا کہ ایک وفد یمن سے آئے گا
جس میں قرن سے تعلق رکھنے والا ایک شخص آئے گا
اس کے ��سم پر درہم کے سکے کے برابر برص کا نشان ہو گا
اس کے پاس جانا اور اس سے اپنی بخشش کی دعا کروانا
( مسلم شریف، جلد تین ، فضائل صحابہ)
جنگ صفین کے موقع پر حضرت اویس قرنی رضی اللہ عنہ امیر المومنین مولا علی علیہ السلام کے لشکر میں شامل ہوئے
اور یزید کے باپ کے باغی گروہ سے لڑتے ہوئے شہید ہو گئے
ان کا مزار رقہ شام میں ہے
آج پھر ایک بار حضرت اویس قرنی رضی اللہ عنہ کی قوم اور بنو امیہ کے پیروکار آمنے سامنے ہیں
اور ان شاءاللہ فتح یمن کی ہو گی !
#حق_علی_مولا
#یمن
محمد رضوان والا سارا معاملہ اوپن ہوگیا ہے
پوری تفصیلات سامنے آچکی ہیں👇
ہوا کچھ یوں کہ ویسٹ انڈیز کے دورہ پر ایک دن شام کو جب کوئی ٹریننگ سیشن یا کوئی دوسری ایکٹیویٹی نہیں تو ک��لاڑی کچھ گھنٹوں کے لیئے فارغ تھے کہیں بھی جانے کے لیئے۔
تو اس دوران ویسٹ انڈیز کا ایک مسلمان کرکٹر آیا جس نے محمد رضوان اور کچھ دوسرے کرکٹرز کو مسجد جانے کا کہا عصر کی نماز کے لیئے۔
لیکن ٹیم مینجمنٹ کی طرف سے کسی بندے نے جانے سے منع کردیا۔
باقی کرکٹرز رک گئے مگر رضوان چلا گیا۔
یہ تھا سارا معاملہ
اب وہ لوگ جو یہ کہہ رہے تھے کے رضوان پر تو بہت بڑے بڑے میچ فکسنگ کے الزامات ہیں
تو ان سب کو چاہی ہے کے لیاری کے گندے نالے یا پھر نیوکراچی اور یا پھر نالہ لئی جو بھی قریب پڑے اس والے نالے میں جاکے ڈوب ۔۔۔ آگے وہ خود سمجھدار ہیں۔۔!🙄🤣🤣
🚨ایک وقت تھا کوئی بھی خبر نامہ رحمان ملک کی خبروں سے خالی نہیں ہوتا تھا وہ پاکستان کے سب سے ایکٹیو اور سب سے زیادہ اہم شخص ہوا کرتے تھے،
انہوں نے پیپلزپارٹی کا ��ارا وزن اپنے کندھوں پر اٹھائے رکھا تھاپھر جب وفات ہوئی، تو پارٹی کا کوئی ایک راہنماء بھی ان کے جنازے میں شریک نہ ہوسکا
مشاہد اللہ تند گو تھے، باتوں کو مڑوڑنا اور طنز کے تیر برسانا خوب جانتے تھے،
حب شریفین میں اتنے مست تھے کہ پارلیمنٹ کے فلور پر بھی بازاری جملے کسنے سے نہ جھجھکتے
انکی وفات پر چند تعزیتی پیغام آئے اور وہ ہمیشہ کےلئے یادوں سے فراموش کردیئے گئے۔
عرفان صدیقی کاتب شریفین رہے،
نواز شریف نے اپنے کل سیاسی کریئر میں جتنے بھی جملے ادا کئے ان میں سے 60 فیصد عرفان کے قلم سے ہی تراشے گئے تھے،
وہ بے دام غلام تھے
جو آقا کے ہر سیاہ کو سفید کرنے میں لگے رہے یہاں تک کے وفات ہوگئی مگر پارلمان کا سیشن اہم تھا، انکو بیمار ہی بتایا جاتا رہا
ناں تو نواز شریف نا ہی شہباز شریف نے ان کے جنازے میں شرکت کی حتی کہ شریف خاندان سے کوئی فرد بھی شامل نہ ہوا
ان تین تصویروں میں ایک پیغام مشترک ہےآپ تب تک اہم ہیں جب تک ضرورت ہیں
غلام ابن غلام 🔥🔥💯دوبارہ پوسٹ پڑھ لیں غور سے 👍
ایسا منظر آپ کو صرف سعودی معاشرے میں نظر آتا ہے۔ خاتون نے مقابلے میں پہلی پوزیشن حاصل اور میڈل وصول کرنے کے لیے آئی تو گورنر ریاض نے اس کے احترام میں میڈل کو ٹیبل پر رکھ دیا، جسے خاتون نے اٹھا لیا، دونوں نے احترام اور احتیاط سے کام لیا، یہ سعودی معاشرے کی اصل تصویر ہے۔۔
حقیقت یہ ہے کہ تمہارے لئے رسول اللہ (ﷺ) کی ذات میں ایک بہترین نمونہ ہے، ہر اُس شخص کے لئے جو اللہ سے اور یومِ آخرت سے اُمید رکھتا ہو،اور کثرت سے اللہ کا ذِکر کرتا ہو۔
(سورۃ الاحزاب،۲۱)
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ایمان یمنیوں میں ہے۔ دانش یمنیوں میں ہے۔
اور ایک پاکستانی کوڑے کا ڈرم کہتا ہے کہ یمنی مسلمان نہيں ہیں۔ لعنت تم پر طاہر اشرفی!
ایک ہی دن میں 70 بچے 💔
اس ویڈیو کو لاکھوں ویوز ملنے چاہئیں۔خدارا فلسطین کے بارے میں بات کرنا بند مت کریں، چاہے آپ اکیلے ہی آواز اٹھانے والے کیوں نہ ہوں۔ شیئر کریں، شیئر کریں، شیئر کریں۔۔۔۔
یہ پرنس الولید بن طلال ہیں
جو سعودیہ کے امیر ترین پرنس ہیں
اکثر رات کو ریاض کی سڑکوں پر سائیکل چلاتے نظر آتےہیں اور ضرورت مند ان کا انتظار کرتے ہیں
درخواست دیتے ہیں اور الحمد للہ ان کی ضرورت
اللہ پاک پوری بھی کراتے ہیں
اللہ لمبی زندگی عطا کرے آمین