@dcdikhan ہم نے تو کبھی نہیں دیکھا اسے بستی درکھانوالی میں .کیا ڈیرہ صرف اور صرف سرکلر روڈ کے اند آتا ہے باقی سائیڈوں کے جو ایریا ہیں وہ ایف آر کا ��صہ ہے.
اَشہَدُ اَن لَآ اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہُ وَ اَشہَدُ اَنَّ مُحَمَّدَا عَبدُہُ وَ رَسُوُلُہُ.
میں گواہی دیتا ہوں کہ اللہ تعالی کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں اور گواہی دیتا ہوں کہ محمد (صلی اللہ علیہ وسلم) اللہ تعالیٰ کے بندے اور رسول ہیں.