♥️💜السلام علیکم.۔۔۔۔...♥️💜
♠️ صبح بخیر زندگی ♠️
صبح کی پہلی کرن آپ کے چہروں پر مسکراہٹ بن ک�� اترے، ہر نئی صبح آپ کی زندگی میں خوشیوں، سکون اور کامیابیوں کے نئے رنگ بھر دے۔ ❤️
اللہ پاک آپ سب کے نصیب اچھے کرے، پریشانیاں دور فرمائے ۔ آمین 🤲🏻
#متاعِ_د��
انسانی صحت ہر انسان کا بنیادی حق ہے۔
عمران خان کو فوری اور بہترین طبی سہولت فراہم کی جائے۔
علاج میں کسی قسم کی تاخیر نہیں ہونی چاہیے۔
#خان_کو_طبی_سہولت_دو