@MaryamIkram93 بی بی اب آپ اپنی یہ وڈیو ڈیلیٹ نہ کرنا کیونکہ اب تک پورا پاکستان حقیقت جان چکا ہے جسے آپ پرانی وڈیوز کہہ کر رد کر رہی ہیں ، خدارا پارٹی بازی سے باہر نکل کر حقیقت کو تسلیم کرنے کا حوصلہ پیدا کریں ، میرا کسی پارٹی سے نہ تو تعلق ہے اور نہ ہی آج تک میں نے کبھی کسی کو ووٹ دیا
@hinaparvezbutt بی بی لوگ باہر نکلتے ہیں تو اٹھا لیے جاتے ہیں غنڈہ راج جو چل رہا ہے ن لیک کی قیادت کی طرف سے ابھی تو حکومت میں نہیں آۓ جب حکومت ہوگی تب کیا کرو گے ؟ کوئی خوف خدا کرو مرنا نئں تم لوگوں نے؟
@jawadahmadone عمران خان سے پہلے جو کئی دہائیوں سے اس ملک کو باری باری لوٹ کر کھا چکے ہیں اور مزید زبردستی ملک پر مسلط ہیں ان کے لیے کیا کہیں گے آپ؟ پاکستانی سوچ رکھیں طواف والی نہیں
@hinaparvezbutt چشتیاں کس کا؟ چشتیاں عوام کا ہے نواز شریف کے باپ کا نہیں، تمہارے نواز نے چشتیاں اور چشتیاں کی عوام کے لئے کیا ہی کیا ہے؟ ن لیک اپنے کام دیکھے اور دعوے دیکھے اور انشاءاللہ اب آئندہ الیکشن میں انجام بھی دیکھے.
@MaryamNSharif نواز شریف نے اپنی جیب سے نہیں لگائے،
یہ تو وہی بات ہے کسی کے 100 روپے چوری کر لو اور اس کو 10 روپے کا لولی پاپ دلا کر کہو دیکھو مجھے تمہارا کتنا خیال ہے
@betterpakistan اور پچھلے 30 سالوں سے ن لیگ اور پیپلز پارٹی مل کے ملک کو لوٹ رہے ہیں کیا تب پاکستان مقروض نہیں کیا تم لوگوں نے مہنگائی نہیں کی؟
مطلب بات کرتے ہوئے زرا سی بھی شرم اور غیرت نہیں آئی؟
خیر تم لوگ تو ہو ہی بے غیرت اور چور ڈاکو حرام خوری تم لوگوں کے خون میں بس گئ ہے، خدا کی لعنت ہو
@MaryamNSharif ملک میں اس وقت سب سے بڑا فتنہ PDM اور ن لیگ ہے جو پیارے پاکستان کو اندر سے کھا رہا ہے، خدارا پاکستان پہ رحم کرو اور جان چھوڈو پاکستان کی