ویسے حسن نواز مستقبل میں کپتان بننے کا بہترین امیدوار ہو سکتا ہے پرسوں اور آج والے میچ میں نے اسے بالرز کے ساتھ کافی بات کرتے دیکھا ان کے ساتھ کافی ڈسکشن کرتے دیکھا
4 تاریخ کے لانگ مارچ میں ہم سب کو بھرپور طریقے سے اپنا حصہ ڈالنا چاہیئے۔ جیسے کہ میں نے commit کیا تھا میں اپنی طرف سے دس لاکھ روپے بجھوا چُکا ہوں۔ لانگ مارچ لمبا چلا تو انشاللہ مزید حصہ بھی ڈالا جائے گا۔
آئیے سب مل کر اس لانگ مارچ کو کامیاب بنائیں۔