NADRA is providing a special facility until 31 December 2026 for women (18+) and men (24+) who have never held a CNIC and do not have a birth certificate or Form B. Eligible applicants may visit their nearest NADRA centre to avail this facility, subject to specified conditions.
میرےاکاؤنٹ سےانصافی فالورزکی💯فیصدپرومشن ہوتی
آج15 پروموشن لسٹیں📑لگائی نئےفالورزاور ریٹویٹرز کی
ہر لسٹ میں تقریباً20انصافی شامل جس کے مطابق400سے زائد انصافینز بنتے
جنکو فالورز بڑھانا💯وہ فالوکریں اور ریٹویٹ🔄کرکے شامل ہوں ہماری کل کی انصاف پروموشنزمیں
📌وزٹ پروفائل
@Junaid1272
بڑا سیاسی دھماکہ
#یونین_کونسل_جھرکل بھی عمران خان کی ہوئی
وائس چیئرمین یو سی جھرکل ملک شوکت حیات جاڑا نے بلوچ گروپ کو چھوڑ کر اپنی برادری اور دھڑے سمیت میری حمایت کا اعلان کردیا۔
انشاءاللہ الیکشن جیت کر تھل کے عوام کی تقدیر بدلنے کے لئے دن رات کوشش کریں گے
#PP84