@Isehrishqureshi The lower tributeries of Indus are dying. Over 3 million acres of fertile land of Sindh has been encroached by sea. The eco-system, livelihood, and the crop yield of entire Sindh has crashed.
@nadeemhaque No real education institutions, research labs, no state of the art hospitals, no libraries or thinking / discussion/ debate arenas. Just colonial remnants of elite lifestyle.
@TOKCityOfLights سندھ کی حقوق، پانی، گیس، اور تیل کے ذخائر وفاق نے چھین چھین کر ختم کردئے ہیں۔ اس پر کبھی سندھ میں رہنے والے پختونوں کو غیرت نہیں آئی۔ پورے پنجاب میں پولیس اور CCD نے آپریشن کر کے پختون ریڑھے والے اور مزدور کو بھی اندر کر کے صوبے سے نکال دیا ہے۔ وہاں آواز نہیں نکلتی ؟
@ShehlaNatt کوئی فرق نہیں۔ فرق فقط یہ ہے کہ سب اچانک ہوا۔ گھروں اور دفتروں کی بناوٹ گرم رہنے کی لئے ہوتی ہے۔ AC بیس فیصد بھی نہیں۔ لوگ اور حکومت تیار نہیں تھے۔ آپ 45 تو کیا 35 ڈگری میں بھی ایک بند گرم گھر میں نہیں رہ سکتے، پاکستان ہو یا برطانیہ۔
@AsadAToor فوری اور حقیقی انصاف اسے کہتے ہیں۔ مجھے یاد ہے کیسے رات و رات قصاص ہوا تھا۔ بچیوں کے لواحقین کا کچھ پتہ نہ چلا کہ کون تھے کہاں گئے۔ معصوم بچیوں کی چیخوں سے اس ملک میں آسمان بھی نہیں پھٹتا ۔
@iffiViews 4000 ڈالر سال per capita اصلی والا۔ یہاں کی جعل سازی والا نہیں۔ پاکستان سے زیادہ ایکسپورٹ اور زر مبادلہ۔ بنگلاديش پاکستان سے آگے نکل گیا ہے۔ آپ پریشان نہ ہوں، پنجاب نے بھی پاکستان سے زیادہ ترقی کی ہے۔
@minoqtopus Minahil, this pretty much sums up everything wrong with Pakistan's journalism. The same tweet is being used by Kia's competitors on different Facebook pages.
@ranjha001 OMCs also made Rs. 72 Bn when prices were hiked up. Govt raised prices almost suddenly while allowed 1 week to OMCs to deplete reserves and minimise capital losses before decreasing prices
@RShahzaddk شہزاد بھائی، پنجاب میں موٹروے وفاق بنا رہا ہے، پنجاب حکومت نہیں۔ کیوں کہ وفاقی اداروں کا ستر فیصد بجٹ پنجاب پر خرچ ہوتا ہے اور وفاقی اخراجات کا بلواسطہ یا بلاواسطہ بینیفشری بھی پنجاب ہی ہے اس لئے بجٹ کم ہونے کی کاغذی کارروائی سے کوئی فرق نہیں پڑتا۔
@Asadrchaudhry ن لیگ کو عرصہ پہلے اس بات کا ادراک ہوگیا تھا کہ اگر وسطی پنجاب اور پنڈی ہمارا ہے تو پورا ملک ہمارا ہے۔ ان کو سندھ، بلوچستان، پختونخواہ، سرائکی پنجاب، کشمیر و گلگت بلتستان سے کوئی سروکار نہیں۔ اگر وفاق ہاتھ میں ہے تو باقی تمام صوبوں کو نو آبادیاتی کالونی کی طرح چلایا جاسکتا ہے
@saleemspeaks2 مولوی طبقہ اس لئے خاموش ہے کیوں کہ وہ مدرسوں میں کم عمر بچوں کے ساتھ "سوائپ فری" زبردستی میں مصروف ہے۔ ان کو مدرسوں میں ہی "Live in" اور "LGBTQ" دستیاب ہے۔