بعدِ کربلا سادات کی پہلی عید، مصائبِ حضرت ابا الفضل العبّاسؑ بزبانی علامہ ڈاکٹر سید ضمیر اختر نقوی رح💔
نازوں سے جس کو پالا وہ الماس مر گیا
بازو کٹے فرات پہ عباسؑ مر گیا
انیسؔ دم کا بھروسہ نہیں ٹھہر جاؤ
چراغ لے کے کہاں سامنے ہوا کے چلے
10 دسمبر 2024 عیسوی آج خدائے سخن، شاعرِ اعظم حضرتِ میر انیس کا 150واں یومِ وفات ہے. مرحوم کی مزید بلندیِ درجات کے لیے سورہِ فاتحہ کی درخواست ہے🥀
@Rekhta#MirAnees
بہت حسینؑ پہ آنسو بہائے ہیں تم نے
مصائبِ دلِ زہراؐ سُنائے ہیں تم نے
سُنانی آج مگر ہم سُنانے آئے ہیں
اُٹھو اُٹھو کہ غمِ شہؑ منانے آئے ہیں
24 محرم الحرام یومِ وفات
التماسِ سورة الفاتحہ
علامہ سید ضمیر اختر نقوی ابنِ سید ظہیر حسن نقوی💔
The best gift for the Momineen and the Christian community on the occasion of the birth of Hazrat Essa (AS) by the young researcher Allama Syed Irtaza Abbas Naqvi, is a book on the subject of "Christians love for Imam Hussain A.S".
#ChristmasDay#WiladareHazrateEssa❤
میں ہوں اِک شیدائی ابنِ محسنِ اسلام کا
دِل میں ہے روضہ علیؑ کا، گھر میں مندر رام کا
رسم دیوالی کی ہے شیلیندر لیکن آج بھی
اِک دیا آنگن میں رکھتا ہوں علیؑ کے نام کا
شاعر جناب شیلیندر اجمیری (ہندوستان)🖋
#Diwali2023