اسلام آباد تو وفاقی حکومت یعنی شہباز شریف کے ماتحت ہے، یہ تو پنجاب ہے یعنی یہ "عرف عام سب کی ماں" مریم نواز کے ماتحت ہے، یہاں پر یہ حالات کیوں ہیں؟
وہ جو 11 ارب روپے "سب کی ماں" کے لئے جہاز خریدنے پر خرچ کئے گئے تھے، تب کیا اس "ماں" کو عوام کا خیال نہیں آیا؟
آتا بھی کیسے؟ یہ تو فارم 47 پر وزیر اعلیٰ بنی تھی، کونسا عوام کی ووٹوں پر؟
#PIMs
جب بھی آرمی کے افسران عوام کے سامنے ننگے ہوتے ہیں ملک میں سانحہ کر دیا جاتا ہے تاکہ عوام کی توجہ ناپاک فوج سے ناپاک کارناموں سے ہٹ جائے ۔
کیا آپ اس بات سے اتفاق کرتے ہیں؟
پمز میں ہونے والے حادثے کی پر زور مذمت کرتے ہیں لیکن ایک وہ ڈاکٹر ہیں جو جاپان میں ہے انہوں نے اپنی جان کے اوپر کھیل کر بچوں کا خیال کیا اور ایک ہمارے ڈاکٹر ہیں جو جان بوجھ کر کام چھوڑ کے بھاگ گئے💔
#PIMS
صاف نظر آ رہا ہے۔
کرنل آگے بڑھ رہا ہے، طلباء راستہ دے رہے ہیں۔
کرنل نے سفید شلوار قمیض والے لڑکے کو ڈنڈے سے مارا۔
سرخ شرٹ والے لڑکے کی آواز آئی، سر آپ مار کیوں رہے ہیں۔
کرنل نے غصہ میں کچھ کہا، اور باقی طلباء یہی کہتے آگے آئے اور پھر دھینگا مشتی شروع ہوئی۔
#سرحد_یونیورسٹی
🚨 ڈاکٹر عظمی عمران خان کا پیغام دیتے ہوئے آبدیدہ
میں نے عمران خان کو بتایا کہ " ساری قوم آپ کے ساتھ ہے ، عمران خان نے بار بار کہا کہ جا کہ بتاو انھیں کہ وہ میرے ساتھ ظلم کررہے ہیں۔۔؟
عمران خان کی صحت کیساتھ خصوصی طور پر جس طرح انہیں قید تنہائی میں رکھ کر اذیت دی جارہی ہے اس سے ان پر جو اثرات آ رہے ہیں انکا سن کر جس طرح انکی ہمشیرہ نورین نیازی آبدیدہ ہیں، پوری قوم کے یہی محسوسات ہیں۔
سپریم کورٹ کو اس پر فیصلہ لینا ہوگا۔
#ہر_دل_سے_دعا_خان_کے_نام
#ContemptOfCourt
عمران خان نے کہا انہوں نے مجھے دس ماہ مجھ پر ذہنی ٹارچر کیا ہے، انہوں نے مرسی کو بھی ایسے قتل کیا تھا۔ ہم کہتے تھے کہ یہ بلڈ پریشر نہیں ہے، یہ قید تنہائی کے باعث anxiety ہے جس کے باعث دل کی دھڑکن اور بلڈ پریشر بڑھ گیا ہے۔ ڈاکٹر عظمیٰ خان
موجودہ رجیم نے عمران خان کو اذیت دینے کا یہ طریقہ جان بوجھ کر اپنا رکھا ہے جو قانونی اور ہر لحاظ سے جرم ہے۔
#ContemptOfCourt
عاصم منیر کے جرائم کی فہرست بڑھتی ہی جا رہی ہے، یہ اس ملک کا سب سے بڑا مجرم ثابت ہو رہا ہےـ
لیکن ہم بھی #خان_کے_لیے_متحد اور اس ظالم شخص کے خلاف لڑتے رہیں گےـ