Allah is Al Haq!
I have repeatedly raised concerns about the prejudice exhibited by the Chief Election Commissioner of Pakistan against me and PTI. Today's Supreme Court decision—establishing the ECP’s bias and malafide against PTI —reinforces our stance. We demand criminal proceedings under Article 6 of the Constitution against all those responsible for disenfranchising millions of voters and supporters of Pakistan’s largest political party.
Sikandar Sultan Raja and the ECP members must resign immediately!
Also, I would reiterate that Chief Justice Qazi Faiz Esa must distance himself from the cases involving me or PTI.
جس ملک میں ساری انتظامی مشنری ، پولیس اور پیرا ملٹری فورسز عمران خان اور پی ٹی آئی کے پیچھے رات دن پڑی ہوں اور عوام کو ڈاکؤؤں اور چوروں کے رحم وکرم پر چھوڑ دیا ہو ، وہاں ایسے ہی دل دہلا دینے والے منظر دیکھنے کو ملیں گے ۔ میرا اللہ کی دکھیاروں کو دیکھ رہا ہے، اس کی پکڑ بہت سخت ہے
#NA151 کی غیور عوام کو مبارک ہو! جیت ہماری ہے! اپنے کارکنوں، حامیوں اور قیادت کا شکریہ جنہوں نے یہ کامیابی ممکن بنائی۔
جمع کیے گئے مکمل فارم 45 سے واضح ہے کہ میں نے موسیٰ گیلانی کو 5995 ووٹوں کے فرق سے شکست دے کر الیکشن جیتا ہے۔
فارم 45 کے مطابق مسترد شدہ ووٹ 4151 ہیں اور الیکشن کمیشن کے جاری کردہ فارم 47 میں 16,555 بنا کر دکھایا گیا۔
اس واضح ثبوت کی روشنی میں موسیٰ گیلانی کو خوش اسلوبی سے شکست قبول کرنی چاہیے اور سیاسی پختگی دکھاتے ہوئے عوام کے ووٹ کا احترام کرنا چاہیے۔
یاد رکھیں! پاکستانی عوام دھاندلی اور دھوکے سے ج��تنے والوں کو کبھی قبول نہیں کریں گے۔
عوام کا دیا گیا مینڈیٹ عوام کے سامنے رکھ رہی ہوں۔ اس لنک میں تمام ریکارڈ پبلک کردیا ہے۔
ملیے خان صاحب @ImranKhanPTI کے مرد مجاھد شہزادہ محمد گشتا��پ خان صاحب سے
جنہوں نے مانسہرہ PP15 میں نوازشریف کو دھول چٹائی ہے ۔۔
“چھا گئی ہے پاکستان کی عوام”
جنرل سیکرٹری بلوچستان اور امیدوار برائے قومی اسمبلی حلقہ این اے 263 کوئٹہ سالار خان کاکڑ @MeFixerr کی یہ پریس کانفرنس ہر انصافی کو اپنی نسوں میں انجیکٹ کرنا چاہئے
پلیز اس کو ضرور سنیں آگے پہنچائیں خود لگائیں
کچھ عرصہ قبل جب تحریکِ انصاف کو توڑ کر نئی نئی پارٹیاں بنائی جارہی تھیں اور عوام کو یہ پیغام دیا جارہا تھا کہ چونکہ کچھ نام نہاد لیڈران عمران خان کو چھوڑ گئے ہیں تو اب تحریکِ انصاف ختم ہوگئی ہے تب اپنے کارکنان کو یہ پیغام دیا تھا کہ ہم میں سے کوئی بھی اگر کسی مرتبے پر پہنچا ہے اور آج مخلوق خدا ہمیں قدر و عزت کی نگاہ سے دیکھتی ہے تو یہ اللہ کے بعد عمران خان کی بدولت ہے۔ ہم جب تک اُس کے ساتھ ہیں معتبر ہیں۔ اُس کے نظریے سے غداری کرکے ہماری کوئ حیثیت باقی نہیں رہتی۔ آج میں اللہ کا بہت شکرگزار ہوں کہ اُس نے میری اس بات کی لاج رکھ لی۔۔
کیونکہ زمینی خداؤں کو یہ گمان ہے کہ قبولیت کے فیصلے وہ کرتے ہیں اور سو میرے لیڈر کو پیغام دیا گیا تھا کہ میں (اور تحریک انصاف کے چند دیگر لیڈران مقتدرہ کو ہرگز قابلِ قبول نہیں ہیں) اس لیے پہلے میرے کاغذاتِ نامزدگی مسترد کروائے گئے، اپیل پر ٹربیونل پر بھی دباؤ ڈال گیا اور اپیل خارج کردی گئی پھر نگران حکومت کی جانب سے ہائیکورٹ میں میری اپیل میں بھی خلل ڈالنے کی کوشش کی گئی تب دوسرے ورکرز کو سامنے لانے کا فیصلہ کیا۔ بڑے بڑے ناموں کے مقابل ہم نے اپنے ورکرز کو لڑایا اور الحمد للہ اللہ نے مجھے اپنے لیڈر اور اپنے لوگوں کے سامنے سرخرو کیا۔ ہمیشہ کیطرح ہم نے ناصرف سوات کی گیارہ میں سے گیارہ سیٹیں بھاری اکثریت سے جیتی ہیں بلکہ پ��رے مالاکنڈ ریجن سے قومی اسمبلی کی تمام نشتیں تحریکِ انصاف کو ملی ہیں۔ شانگلہ کی جس ایک سیٹ پر ڈاکہ ڈالنے کی کوشش کی گئی تھی ہمارے ورکرز نے اپنی جانوں پر کھیل کر وہ واپس چھین لی ہے۔ میں ملاکنڈ ڈیویژن کے اپنے غیور عوام کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔
میرے پاکستانیو! الحمد للہ آپ نے تاریخ رقم کردی ہے۔ آپ نے اللہ کے فضل سےعمران خان کو اُن سب طاغوتی طاقتوں کے سامنے سُرخرو کردیا ہے جو اس گمان میں تھے کہ وہ عزت و ذلت کے فیصلے کرنے پر قادر ہیں۔ آپ نے اب بھی اُسی طرح سے ڈٹے رہنا ہے جیسے آپ دو سال ڈٹے رہے ہیں۔ جیسے آپ ہر اس مرحلے پر ڈٹے رہے ہیں جب جب آپ کے لیڈر کو آپ سے چھیننے کی کوشش کی گئی۔ آپ نے اپنے مینڈیٹ کی بھی اُسی طرح حفاظت کرنی ہے جیسے آپ نے اپنے لیڈر کی حفاظت کی ہے۔
بے شک ہمارے پاس اب بھی عددی برتری ہے لیکن ہمیں ہمارا مکمل اختیار واپس لینا ہے۔ وہ اختیار، وہ دو تہائی اکثریت جو اس قوم ��ے ہمیں ووٹ دے کر دی ہے۔ جن علاقوں میں ہم ثابت قدم رہے ہیں آر او آفس کے سامنے پرامن دھرنا دیے رہے ہیں ہم وہاں کامیاب ہورہے ہیں۔ جن جن حلقوں کے فارم ۴۵ ہمارے پاس موجود ہیں اور اس کے باوجود وہ حلقے ہم سے دھاندلی کرکے لیے جارہے ہیں ہم نے وہ سیٹیں واپس لینے تک بیٹھے رہنا ہے۔ اپنی جیت پر مہر ثبت کرنے تک صبر اور استقامت سے مقابلہ کرنا ہے، کسی سازش، کسی انتشار کی چال کامیاب نہیں ہونے دینی۔ منزل کے اتنے قریب پہنچ کر کسی کو اپنے حوصلے پست کرنے نہیں دینے۔ ڈٹے رہنا ہے اپنی غیرت، اپنی خوداری، اپنے لیڈر، اپنے مستقبل کے لیے۔ اپنے پاکستان کے لیے۔
ملیے DPO ڈی جی خان سے ۔۔ انہوں نے “اوپر” سے آئے غیرقانونی احکامات ماننے سے انکار کیا اور ان پر تشدد کیا گیا ۔۔
پہلے بھی عوام کے حقوق کے لیے کھڑے رہے
ایسے افسر ہمارے اصل ہیرو ہیں ۔۔
If this was happening in an election in Bolivia or Nicaragua or Venezuela or Iran or anywhere but Pakistan, Blinken and the @StateDept would be out with threats of sanctions. But it’s being done by a U.S. ally we hope will team up with India to check China so we can’t see it
🚨🇵🇰BREAKING: PAKISTANI ARMY “BLOWING UP” ELECTION AGAINST IMRAN KHAN
According to on-the-ground sources, Imran Khan’s party is still ahead.
However, there are reports of a series of explosions across the country of polling centers filled with ballots and reports of the army stealing ballot boxes.
The Pakistani army is reportedly trying to sway the elections from Imran Khan to Nawaz Sharif.
Remember Imran Khan, who was on our space weeks before his arrest, has allegedly been the target of a political witch-hunt by Pakistan’s military establishment, including a recent assassination attempt.
Source: Tasnim News
🇵🇰 IMRAN KHAN GETS HUGE TURNOUT OF YOUNG VOTERS IN 'NELSON MANDELA' MOMENT
Despite Nawaz Sharif declaring victory, a huge grassroots turnout of young voters is showing up at voting stations to seemingly push back against military involvement in politics.
Professor Maya Tudor: "Haven’t you seen the other great leaders? Like Nelson Mandela? There are so many great leaders who have been in prison and they are suffering a lot, But things change.”
Source: Reuters
🇺🇸🇵🇰U.S CALLS FOR PAKISTAN ELECTION RIGGING CLAIMS TO BE INVESTIGATED
U.S State Department:
“We join credible international and local election observers in their assessment that these elections included undue restrictions on freedoms of expression, association, and peaceful assembly.
We condemn electoral violence, restrictions on the exercise of human rights and fundamental freedoms, including attacks on media workers, and restrictions on access to the Internet and telecommunication services, and are concerned about allegations of interference in the electoral process.
Claims of interference or fraud should be fully investigated.”
Source: U.S Dept. of State