ووٹ کی معلومات کیلئے اپنا شناختی کارڈ نمبر 8300 پر میسج کے ذریعے بھیجیں۔
کِسی بھی مسئلےکی صورت میںhttps://t.co/qZe0rw5O5mسے فارم ڈاؤن لوڈ کریں۔
فارم 21 ووٹ کے اندراج / منتقلی کیلئے
فارم 22 کِسی بھی اعتراض / ووٹ کو حذف کرنے کیلئے
فارم 23 تفصیلات کی تصحیح کیلئے
فارم پُر کریں اور اسے قریب ترین ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر آفس لے جائیں۔
#Register2Vote
دنیا کی ساتویں بڑی ایٹمی قوت، 25 کروڑ آبادی والے ملک پاکستان کے سالانہ بجٹ اجلاس میں صرف 8 اراکین قومی اسمبلی موجود ہیں، 25 کروڑ عوام کے ساتھ اس سے بڑا دھوکا، مذاق اور ان کی تذلیل کیا ہو سکتی ہے کہ صرف 8 لوگ ان کے مستقبل کے فیصلے اور یکطرفہ قانون سازیوں میں شریک ہیں۔
#Budget2023
@Marriyum_A بے شرم خواتین، نیچے فوج کے بارے میں اپنی قیادت کے تبصرے دیکھیں، جن کا لندن میں کاروبار ہے لندن میں رہتے ہیں۔ نواز شریف لندن میں کیا کر رہے ہیں؟ حسن نواز لندن میں کیوں ہیں؟
اس نے 1990 میں لندن میں اربوں پاؤنڈز کی جائیداد کیوں خریدی؟ پیسہ کہاں سے آیا؟