Muslim | Pakistani | Political Worker | Secretary General Insaf Students Federation Karachi Division | Social Activist | PTI Family | Tweets are personal views
راجہ صاحب (فوج ہے تو پاکستان ہے) ایسا نہیں ہے بلکہ پاکستان ہے تو فوج ہے۔ اور پاکستان عوام سے ہے فوج سے نہیں۔ فوج صرف ایک ادارہ ہے۔ دنیا میں بہت سے ممالک کے پاس فوج ہی نہیں مگر وہ ہیں۔
@RPAPPP
یو 7، ماڈل ٹاؤن کے رہائشی اور پی ٹی آئی ماڈل ٹاؤن کے سابق ذمہ دار ذیشان ظفر کو دو روز قبل پولیس کی جانب سے غیر قانونی طور پر گرفتار کرکے 3 ایم پی او (3 MPO) کے تحت جیل بھیجے جانے کی پرزور مذمت کرتے ہیں۔
سیاسی اختلاف کی بنیاد پر اس قسم کی انتقامی کارروائیاں اور بنیادی جمہوری و آئینی حقوق پر شب خون مارنا سراسر ظلم ہے۔ ہماری انتظامیہ اور حکومت سے پرزور اپیل ہے کہ ذیشان ظفر کو فوری طور پر رہا کیا جائے۔
#آئین_شکن_راج_نہیں_چلے_گا

وزیراعلی سہیل آفریدی نے پاکستان تحریک انصاف نے ایک سٹینڈ لیا ہم بے گناہوں کے خون پر کمپرومائز نہیں کریں گے کسی ایسی دستاویز پر دستخط نہیں کریں گے جو بے دریغ بمباری پر مبنی ہو بہت خون بہا کیا معصوموں کا بہت لوگ بے گھر ہو لیے یہ ہمیں قطعاً قبول نہیں تھا۔
یہ کہنا کہ اپنی عوام ان کی زندگیوں ان کے گھروں کے لیے کھڑا ہونا دہشتگردی کی طرفداری ہے یہ شرمناک بیانیہ ہے
صبح سے جب سے گورنر راج کا شرمناک فیصلہ کیا گیا ٹی وی پر پریس کانفرنسز چل رہی ہیں ہماری تو شاید نہ چلائی جائے لیکن جو حکومتی افراد کررہے وہ مکمل جھوٹ پر مبنی ہیں کہا جارہا ہمارا دہشتگردوں سے رابطہ تھا اگر رابطہ تھا تو وہ اب یاد آیا جب ہم نے عمران خان کے لیے حق مانگا یہ مکمل جھوٹ ہے۔
ہم نے ثبوت پیش کیے کیسے صوبائی حکومت نے دہشتگردی کی روک تھام کہ لیے اپنی استداد سے بڑھ کر کام کیا،پولیس اور سی ٹی ڈی کی استداد بڑھائی ہے جس کو مزاکراتی ٹیم نے تسلیم کیا ۔
سلمان اکرم راجہ
انصاف اسٹوڈنٹس فیڈریشن کراچی کے ساتھیوں کے ساتھ اہم نشست، جس میں آئندہ کے لانگ مارچ کے حوالے سے تفصیلی مشاورت اور لائحہ عمل پر تبادلہ خیال کیا گیا۔لانگ مارچ کی تیاریوں، تنظیمی امور اور بھرپور شرکت کے حوالے سے اہم امور زیرِ غور آئے۔
#صوابی_انٹرچینج_۱۱_اکتوبر#عوامی_مزاحمت_کی_للکار
۱۱ اکتوبر کو پورے پاکستان سے لوگ صوابی انٹرچینج پر آئینگے۔ پورے پاکستان سے پارلیمینٹیرینز اور تنظیمی عہدیدار ورکرز کو صوابی انٹرچینج تک پہنچائے۔ کل سے کسی بھی طریقے سے اُن کا پہنچنا شروع کریں۔ تمام پاکستانی بھی اُسی دن پہنچے۔
۱۳ اکتوبر کو خیبرپختونخواہ کا پشاور ریجن، ملاکنڈ ریجن اور کوہاٹ ڈویژن بشمول کرک صوابی انٹرچینج پر پہنچے گا۔ تمام پارلیمینٹیرینز اور تنظیم کو میں نے ہدایت دے دی ہے کہ وہ ورکرز کو صوابی انٹرچینج پر پہنچائے۔
ہزارہ ریجن، بنوں ڈویژن اور ڈی آئی خان ڈویژن ۱۴ اکتوبر کو وہاں آئینگے جہاں ہم صوابی انٹرچینج سے آگے کا لائحۂ عمل دیں گے۔
انشاءاللہ ۱۴ اکتوبر کو ہم صوابی سے آگے پیش قدمی کریں گے۔

انصاف ہاؤس کراچی میں انصاف اسٹوڈنٹ فیڈریشن کراچی کا اہم اجلاس
جنرل سیکرٹری ISF سندھ احسان خٹک نے اجلاس کی صدارت کی۔
اجلاس میں آئندہ کی حکمتِ عملی پر شرکاء سے تفصیلی مشاورت کی گئی۔ لانگ مارچ کی بھرپور حمایت اور کراچی سمیت پورے سندھ میں موبلائزیشن کا سلسلہ مزید تیز کرنے کے عزم کا اظہار کیا گیا۔
اجلاس کے اختتام پر طلبہ نے پُرجوش نعرے بازی کے ساتھ اپنے عزم کا اعادہ کیا کہ جدوجہد جاری رہے گی، آواز بلند ہوتی رہے گی انشاءاللہ
آئ ایس ایف کراچی کے نوجوان ہر قسم کی مزاحمت کے لیے تیار ہیں چاہے اسلام آباد جانا ہو یا کراچی میں کوئ اکٹیویٹی کرنی ہو خان تیرا ایک اِشارہ حاضر حاضر لہو ہمارا
@PTIofficial@ISFPakistan@ISFKarachi
کراچی کے نوجوان آج بھی سڑکوں پر موجود ہیں، عمران خان کی رہائی کا مطالبہ کرتے ہوئے۔
یہ وہ گمنام سپاہی ہیں جو اپنے لیڈر عمران خان کے لیے آواز بلند کر رہے ہیں۔ ✊
انصاف اسٹوڈنٹس فیڈریشن کراچی کے ساتھیوں کے ساتھ اہم نشست، جس میں آئندہ کے لانگ مارچ کے حوالے سے تفصیلی مشاورت اور لائحہ عمل پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
لانگ مارچ کی تیاریوں، تنظیمی امور اور بھرپور شرکت کے حوالے سے اہم امور زیرِ غور آئے۔