فوجی فاؤنڈیشن کے 6 ارب ڈالر کے اثاثے ہیں اس کے علاوہ 9 اور کمپنیاں ہیں جن کے اثاثے ایک ارب ڈالر سے زائد کے ہیں یہ کمپنیاں کسی بھی قسم کے احتساب سے بالاتر ہیں؟
🚨کشمیر میں حق اور باطل ، حاکم اور محکوم کی جنگ ہے، پاک فوج میں برگیڈیر فائق جیسی گندی مچھلیوں پر ہم ضرور بات کریں گے،
شوکت میر کا کشمیریوں سے خطاب : قتل عام کے بعد کشمیری چھپے نہیں بلکہ مزید نکل رہے ہیں
میں نے بالآخر 50 برس کی عمر میں پہلی بار دیکھ لیا
الحمد اللہ
خان نے سندھیوں،مہاجروں،بلوچوں،پختونوں،ہزارہ وال، پنجابیوں،سرائیکیوں،پوٹھوہاریوں،کشمیریوں،گلگتیوں،بلتستانیوں اور سب سے بڑھ کر سنیوں، دیوبندیوں، بریلویوں، شیعوں، اہل حدیث یہاں تک کے پاکستان کے عیسائیوں اور ہندووں کو بھی ایک لڑی میں پرو دیا ہے
"پاکستانیت کی لڑی "
آج ہماری نوجوان نسل اور ان کی پرورش کرنے والی خواتین، عمران خان کے پاکستانیت کے نظریئے کے ساتھ کھڑی ہیں
اللہ پاک پاکستان اور عمران خان کی حافظت فرمائے، آمین
کشمیر میں ہونے والے ظلم پر آج ہر آنکھ اشکبار ہے۔ بہت ہی افسوسناک اطلاعات موصول ہو رہی ہیں۔
حکومت کو فوری طور پر فورسز کو وہاں گولی چلانے سے روکنا چاہیئے۔ یہ کیا پاگل پن ہو رہا ہے۔
“عاصم منیر تاریخ کا ظالم ترین ڈکٹیٹر اور ذہنی مریض ہے۔ اس کے دور میں جتنا ظلم ہوا اس کی مثال نہیں ملتی۔ اس کے دور میں عورتوں کا لحاظ کیا گیا، نہ بچوں اور بزرگوں پر رحم کھایا گیا۔ عاصم منیر اپنی کرسی کی ہوس میں کچھ بھی کر سکتا ہے۔ اس وقت ملک میں صرف ایک شخص عاصم منیر کا حکم چل رہا ہے، جس کی وجہ سے ملک سے اخلاقیات کا جنازہ نکل گیا ہے۔”
- عمران خان، 4 نومبر 2025
“ماضی کے ڈکٹیٹرز کے ادوار میں بھی ظلم و ستم کی تاریخ رقم کی گئی مگر عاصم منیر نے ہر حد عبور کر لی ہے۔ دو سال میں پاکستان میں سویلینز کے قتل عام کے چار بڑے واقعات ہوچکے ہیں۔ جن میں پہلا 9 مئی، دوسرا 26 نومبر، تیسرا آزاد کشمیر اور چوتھا مریدکے قتلِ عام ہے۔ اپنی ہی عوام پر ایسا ظلم کسی بھی مہذب معاشرے میں نہیں ہوتا۔ سب سے زیادہ باعث تکلیف بات یہ ہے کہ ان تمام واقعات میں کوئی بیرونی دشمن نہیں، بلکہ اپنی ہی پولیس، رینجرز اور پیرا ملٹری فورس کے ہاتھوں اپنے ہی ہم وطنوں کو بےدردی سے شہید کیا گیا ہے۔”
- عمران خان، 15 اکتوبر 2025
#ذہنی_مریض
1: 9 مئی قتل عام 2023
2: D چوک قتل عام 2024
3: کشمیر احتجاج قتل عام 2025
4: تحریک لبیک قتل عام مریدکے 2025
5: راولا کوٹ قتل عام 2026
فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کے دور میں ہونے والے بڑے قتل عام۔۔۔
پارس جہانزیب 🔥🔥🔥
گھٹیا کردار قاضی فائز عیسی بغض عمران سے باہر ہی نہیں آسکا۔ ہر فیصلے میں اس نے کوشش کی کہ عمران خان کو نقصان پہنچے اور 13 جنوری کے فیصلے میں اسکے پاس چانس تھا کہ وہ اس بنچ سے الگ ہوجاتا یا آئین کے مطلق فیصلہ کرکے خود کو تاریخ میں ھیرو ثابت کر جاتا لیکن اس نے وہی فیصلہ کیا جو فیصل واوڈا TV پروگرامز میں کہا کرتا تھا ۔۔ قاضی تاریخ کے گھٹیا ترین ججز میں سب سے آگے کھڑا ہے۔ ایک ولن جج کے طور ہر یار رکھا جائے گا۔ جس کے فیصلے کی وجہ سے جمہوریت کا قتل عام ہوا الیکشن دھاندلی ہوئی مخصوص نشستیں چھین لی گئیں۔
"ایران کے مزاکرات سے عمران خان کی قید تنہائی کا کیا تعلق ہے؟ اس وجہ سے ہم اپنے بھائی کی آنکھ خراب ہونے دیں؟ ہم کیوں خاموش ہوں؟ عمران خان کو قید تنہائی میں رکھا ہی کیوں جارہا ہے"؟ علیمہ خان
کھیل وہیں سے شروع ہو گا دوبارہ 9اور 10اپریل کی درمیانی شب سے جب انہوں نے پرائم منسٹر عمران خان کو نکالا تھا وہ پوری طاقت کے ساتھ واپس بھی آئے گا۔ پاکستان میں اسوقت جو نظام چل رہا ہے وہ ظلم اور نا انصافی پر مبنی ہے۔قدرت ہے وقت بدلنے میں دیر نہیں لگتی
ان ظالموں کو لگتا ہے کہ ہم جو کچھ کریں ہمیں کوئی پوچھنے والا نہیں، لیکن یہ بھول چکے ہیں کہ ایک اللہ کی طاقت بھی ہے۔ وہ ان کے مظالم دیکھ رہا ہے اور ہر ظالم سے حساب لے گا، ان شاء اللہ۔
نورین خان
@Noreen_KhanPK
نواز شریف نے کیسے 2014 میں پاکستان کی موجودہ اور آنے والی نسلوں کو اگلے 40 سال کیلئے باندھ کر معاشی طور پر مار کر رکھ دیا۔
اور رہی سہی کسر اب IPPs کے مالکان کو ایک نئی نوازش کر کے پوری کرنے لگے ہیں۔
Complete Details in the vlog:👇
https://t.co/p66TKzXsw5
9 مئی فالس فلیگ آپریشن تھا اور اس کا سب سے بڑا ثبوت ملک کے سابق وزیراعظم عمران خان کو عدالت کے شیشے توڑ کر عدالت کے اندر سے رینجرز اغواء کرکے لے گئی۔
اور پھر اس اغواء کی سی سی ٹی وی فوٹیج غائب کرادی گئی آج تک ذمہ داران کو کسی عدالت نے نہیں بلایا ، آخر کیوں؟
#May9th_FalseFlag
1,000 days on, the moment demands not silence but renewed resolve. Imran Khan, once lifted high by the cricketing world and defended by its strongest voices, remains in arbitrary detention despite clear calls for dignity, medical care, and justice.
Those who spoke before were right then, and they are needed now more than ever. This is the time to step forward again, to stand firmer and louder, because the principles at stake do not fade with time, and neither should the voices that defend them.
#SpeakUpForKhan
اگر مسئلہ 9 مئی ہے تو!!! یہ دہرا معیار کیوں؟
جو عمران خان کے ساتھ ڈٹ گیا اس پر ظلم کے پہاڑ ٹوٹے جس نے عمران خان کو چھوڑ دیا اس پر انعام و اکرام کی برسات، وہ آزاد ، آخر کیوں؟
#May9th_FalseFlag