ہم بالکل موروثی ہیں ہم اپنے بھائی کے لیے کھڑے ہوں گے! دو سال سے کھڑے ہیں موروثی ہیں تو کھڑے ہیں.
عمران خان اکیلا نہیں ہے ہم ان کے ساتھ کھڑے ہیں....
ہم خاندان ہیں....اور اسی کو موروثی کہتے ہیں
پانچ برس ہونے کو آئے ۔ خواہ دس برس اور دے دیجئے۔ حالات بد سے بدتر ہوتے جائے گی۔ ایک لیڈر اپنی خواہشات پوری کرتا اور اپنا اقتدار ملحوظ رکھ سکتا ہے یا ملک و ملت کا مفاد۔ شریف اور زرداری خاندان کا ماضی کیا کہتا ہے۔ آنے والی کئی نسلیں بھی بیچ ڈالیں۔کب تک ان کی سرپرستی؟ کب تک؟
حدیث تو یہ بھی ہے
"تم سے پہلے کی قومیں اسی لیے ہلاک ہو گئیں کہ جب ان میں کوئی بڑا یا معزز آدمی چوری کرتا تو وہ اسے چھوڑ دیتے اور اگر کوئی کمزور یا غریب چوری کرتا تو اس پر حد (سزا) نافذ کرتے۔ اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں میری جان ہے! اگر میری بیٹی فاطمہ بھی چوری کرتی تو میں اس کا ہاتھ بھی کاٹ دیتا۔"
اج اپ سب لوگوں کے ٹائم لائن پر یہ تصویر نظر انی چاہیے جن کو خان صاحب کی کامیابیوں سے ۔۔۔ان کے چہرے سے تکلیف ہے۔۔ ان کو ان کی اوقات دکھائیں
#FreeImranKhan
گزشتہ روز ایک وفاقی وزیر سے دبئی شاپنگ مال میں اچانک ملاقات ھوگئی , ھم ایک ریسٹورنٹ میں چلے گئے , وہ مجھے قائل کر رھے تھے کہ وزیراعظم شہباز شریف مُلک کی تقدیر بدل دیں گے۔۔
وہ اس موضوع پر آدھا گھنٹہ بولتے رھے میں خاموشی سے سُنتا رہا ۔۔
اُنہوں نے پوچھا ۔۔
آپ چُپ کیوں ہیں , بولتے کیوں نہیں ؟
میں نے اُن سے پوچھا
آپ مجھ پر کتنا اعتبار کرتے ہیں ؟
وہ بولے ۔۔
اتنا اعتبار میں خود پر نہیں کرتا جتنا آپ پر کرتا ھوں ۔۔
میں نےکہا ۔۔
اچھا تو پھر مجھے دس لاکھ روپے اُدھار دے دیں ۔۔
اُنہوں نے پوچھا
واپس کب کریں گے ؟
میں نے کہا ۔۔
جب وزیراعظم مُلک کی تقدیر بدل دیں گے ۔۔
وہ بولے ۔۔
ایہہ تے فیر واپس نہ دین والیاں گلاں ھوئیاں ناں , میں کوئی نئیں دینے ۔۔
😜😂😜😂
"غزہ میں شہید ہونے والی ننھی بچی کے اپنے والد سے آخری الفاظ:
'ابو! میں حوضِ کوثر دیکھ رہی ہوں، اور دو محلوں جیسے بہت بڑے، عظیم گھر بھی دیکھ رہی ہوں۔'"💔
اڈایالہ جیل میں بند بانی پی ٹی آئی عمران خان کو جتنی بھی آفر ہوئی انکا جواب تھا سیاسی راہنماؤں اور کارکنوں کو رہا کیا جائے ، نئے الیکشن شفاف کروائے جائیں اور کسی سے بھی بدلہ نہیں لیں گے ،
پھر چراغوں میں روشنی نہ رہی!
یہ کہتے ہیں کہ ہم عمران خان کے حق میں بات کرتے ہیں تو تحریک انصاف کی سیاست میں مداخلت کرتے ہیں اگر عمران خان کے حق میں بات کرنا تحریک انصاف کی سیاست میں مداخلت ہے تو ہم اب یہ مداخلت کریں گے ہم محمود اچکزئی کے پاس جاسکتے ہیں ہم وزیر اعلیٰ کے پی کے پاس جا سکتے ہیں ہم تحریک انصاف کے پاس جا سکتے ہیں ہمیں بتائیں آپ کے علاؤہ ہم کس کے پاس جائیں اور کہیں کہ عمران خان کے لیے کچھ کریں ۔
علیمہ خان