خدایا اس پہلے ظالم پر لعنت کر جس نے محمدؐ و آل محمدؐ پر ظلم کیا ہے اور اس کا اتباع کرنے والے ہیں۔ خدایا اس گروہ پر لعنت کر جس نے حسینؑ سے جنگ کی اور جس نے جنگ پر اس سے اتفاق کر لیا اور قتل حسینؑ پر ظالموں کی بیعت کر لی۔ خدایا ان سب پر لعنت کر۔
پروردگار! قرآن کی حرمت اور رسولؐ عربی کی محبت کے واسطے سے تجھ سے قربت چاہتی ہوں۔ میرے اس انس کو وحشت سے تبدیل نہ فرما دینا۔میرے دل سے محبت دنیا کو نکال دے اور توفیق دے کہ میں اپنے نفس کے حالا ت پر گریہ کر سکوں🤲🤲🥺
خدایا محمدؐ و آل محمدؐ پر رحمت نازل فرما اور ان کے ذریعہ مجھے اپنی بارگاہ میں دنیا و آخرت میں کامیاب بنا دے اور مقربین میں قرار دےدے۔ آمین یا رب العالمین۔
Arbaeen official count : 14,553,308 (14 Million Five Hundred Fifty Three Thousand Three Hundred Eight) pilgrims entered this year for the largest peaceful gathering of Arbaeen. Thanks to Maula (a) and all the people who provide free food, free shelter free services
#Arbaeen