32 years in journalism, as Investigative Reporter from The Muslim; The News Dunyatv. Capitaltv .Channel 24 ,Dawn tv & now Bureau chief Islamabad @Gnnhdofficial
I called @MeezanBankLtd head Office they told me to contact the alternative branch, Alternative branch says they cant solve my issue and asked me to contact head office, Now Head Office says I have to wait until the branch opens and nobody knows when Branch is going to open.
@MeezanBankLtd making my life miserable, 1st they blocked my DC and internet banking due to security reasons and told I'll get my debit card in 3-4 days. Now I'm trying to contact the Branch but it is closed & nobodies knows when they will reopen that branch.
پاکستان میں کورونا وائرس کے خلاف فرنٹ لائن ہیروز کا کردار ادا کرنے والے ڈاکٹرز حکومتی اقدامات سے کس حد تک مطمئن ہیں جانئے
👇
https://t.co/8l24jItSJr
#Coronavirustruth#CoronaInPakistan
سیکیورٹی خدشات کا اظہار، ٹیسٹ ٹیم بھیجنے سے انکار اور پھر یک دم اقرار، بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم بالآخر دو طرفہ سیریز کھیلنے پاکستان پہنچ چکی ہے۔
بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم پاکستان آنے پر رضامند کیسے ہوئی؟
I report 👇
https://t.co/UTASKY0eal via @UrduNewsCom
ابھی ایک حکومتی ترجمان سے بات ہو رہی تھی۔ وہ گلہ کر رہے تھے کہ میڈیا حکومت کے خلاف مہنگائی کا بیانیہ قائم کر رہا ہے۔ ان کے سامنے اعداد و شمار رکھے تو بولے ابھی تو صرف 16 ماہ ہوئے ہیں۔ جب سارا ملبہ میڈیا پر ڈال دیا جائے تو حکومت کو کسی اور سے نہیں اپنے ہی ترجمانوں سے خطرہ ہوتاہے۔
کیا واقعی اس ملک کے وزیر اعظم کو اتنا بااختیار بنا دیا گیا ہے؟؟؟ اگر ایسا ہے تو تبدیلی آگئی ہے... مسلم لیگ ن کی اس معاملے پر خاموشی کا کیا مطلب لیا جائے؟
@PmlnMedia@MaizaHameed@MaryamNSharif@Marriyum_A
بھارت اپنے ہی کھودے ہوئے کھڈے میں گرنے لگا ۔۔۔ آئی او سی نے عالمی سپورٹس فیڈریشن کو انڈیا میں کسی بھی مقابلے کے انعقاد سے روک دیا۔
@umairbashirGNN #IndianAggression#IndiaWantsRevenge#IOC
FATF to review the progress of Pak on 18th of feb, #SaudiCrownPrince going to visit Pak huge investment 2 come, Peace talk b/w Afghan Taliban & US is going 2b held in ISB on 18th, everything going in favor of Pakistan & then Modi played another dirty game #PhulwamaTerrorAttack
وفاقی حکومت نے قبضہ مافیا کے آگے گھنٹنے ٹیک دیے،وزیراعظم کے معاون خصوصی افتخار درانی اور وزیر داخلہ نے قبضہ مافیا کی پشت پناہی کرتے ہوئے سی ڈی اے اہلکاروں کو دوران آپریشن واپس بلا لیا ۔ میرے سوال پر شہریار آفریدی کا اعتراف
@Wabbasi007 @Khan_Inam1 @SdqJaan@awaisReporter#PTI
بی این پی مینگل نے وفاقی حکومت سے علیحدگی کی دھمکی دے ڈالی. سینیٹ میں بلوچستان کی نشست پر ضمنی انتخاب تحریک انصاف کے لیے درد سر بن گیا. اگر تحریک انصاف نے بی اے پی کے امیدوار کو ووٹ دیا تو اتحاد پر نظر ثانی کریں گے، زرائع بی این پی مینگل.
@GFarooqi @Rizwan_Ghilzai @sakhtarmengal
Azam Swati has been advised to step down from the ministry. He may likely serve his resignation to PM in a meeting, Sources.
@AzamSwatiPTI @GFarooqi#PTI#SupremeCourt#AzamSwati