علی محمد خان ہر روز شیروانی استری کروا کے، بالوں کو جیل لگا کے، تسبیح ہاتھ میں پکڑ کے ایم این اے کی سیٹ پہ بیٹھ جاتے ہیں۔
جو کام علی محمد خان جیسے لوگوں کو کرنا چاہئیے تھا وہ علیمہ خان اکیلی کر رہی ہیں
مطیع اللہ جان کی گفتگو 🔥
خدارا بچوں کے ساتھ راستہ چلتے اپنے بچوں کی انگلی پکڑ کر راستے میں چلا کریں
ورنہ زندگی اور موت کے درمیان ایک لمحہ کی دیر ہوتی ہے
اپ زندگی بھر پچھتاتے رہیں گے 🥲
استغفراللہ
میرا دل دہل گیا، کتنے کرب بھرے لمحات ہونگے ، جب خون کا قطرہ پاوں پہ مجرم کے دیکھا ہوگا ،
کتنی دعائیں کی ہونگی کہ یا اللہ کچھ انہونی نہ ہو جائے۔
خدا حادثات سے پوری انسانیت کو بچائے آمین۔
پورے پاکستان کا مطالبہ، مجرموں کو کڑی سزا دی جائے،
👇
سرگودھا سات سالہ منتہا کے ساتھ زیادتی کے بعدقتل کامعاملہ بچی کے ماموں کی گفتگو،
پلاسٹک بیگ سر پر آنے کی وجہ سے بچے کی سانس رکنے لگی، لیکن ماں کی فوری توجہ اور بروقت کارروائی نے ایک بڑے حادثے کو ٹال دیا۔ آگاہی اور احتیاط کبھی کبھی زندگی بچا لیتی ہے۔
میں مانتا ہوں میں تحریک انصاف کے امیدوار سے ہارا ہوں ۔۔۔ مجھے ساری زندگی ہو گئی الیکشن لڑتے لڑتے لیکن 2024 الیکشن میں پہلی بار یہ دیکھا کہ لوگ اپنے امیدوار کو جانتے تک نہیں تھے لیکن صرف عمران خان کے نام پے ووٹ دیتے گئے۔۔۔۔۔
ن لیگی رہنما جاوید عباسی:-