بلوچستان کے نام پر سیاست کرنے والے سردار آپکو کہیں لوگوں کی مدد کرتے ہوئے دکھائی دیئے۔ وہاں آپکو وہی ادارے دکھائی دیں گے جن کو یہ سردار دن رات گالیاں دیتے ہیں۔
#HappyFourthOfJuly to those always surrendering to #US:
1-Assassinating Bhutto after Kissinger threat?2-Handing over Raymond Davis after CIA threat3-Incompetence or complicity to facilitate Abbotabad raid 4-Doing #RCO Regime Change after Donald Lu threat.
Yeh Dil Mangay More?
پاکستانیو! پٹرول کا ایک اور بوسٹٹر ڈوز ابھی لگنا باقی ہے- تیاری رکھو-
کبھی سوچا تمہارا خون نچوڑ کر یہ پیسا کہاں استعمال ہوتا ہے؟
یہ کس کس کی عیاشی پر استعمال ہوتا ہے؟
ایک طرف تھی جنتا ساری
ایک طرف تھے چند گھرانے
ایک طرف تھے بھوکے ننگے
ایک طرف قاروں کے خزانے
Shocking how Indian officials demolished the homes of Indian Muslims protesting against the blasphemous statements of BJP spokesperson against our beloved Holy Prophet PBUH. Instead of showing sensitivity to their Muslim citizens who, along with Muslims worldwide were deeply hurt
“یہ پوچھنے کے بجائے کہ فوج سیاست کیوں کرتی ہے ہمیں یہ پوچھنا چاہیے کہ وہ کب ایسانہیں کرتے؟ ۔ فوج کی سیاسی برتری سویلئن سے بہت زیادہ ہے کیونکہ فوج منظم بھی ہے اور ان کے پاس اسلحہ بھی ہے”
یعنی فوج اسلحہ بردار منظم سیاسی جماعت ہے-
#کتاب_میں_لکھا_ہے
“The Man On Horseback”
قائداعظم کاُہاکستان بنانا ہے تو تعلیم اور صحت کا بجٹ ۱۰۰% بڑھاؤ-تمام سول اور فوجییافسر ان کا پروٹوکول ختم کرو- سرکاری سول فوجی اشرافیہ کی مراعات ختم کرو-عوام کی جیب سے ۱۷ ارب ڈالر کا ڈاکہ بند کرو- یہ بجلی، گیس، تیل مہنگا کر کے اپنی عیاشیاں کرتے ہیں-��مران خان یہ روک رہا تھا
When a common Pakistani, common public servants and all workers earning a few thousands per month can purchase petrol from their own pockets, then why not the Ministers, judges, bearocrates or other top officials drawing in millions?Stake holders must think about it.#petrolprice
چوروں کے سردار۰۰۰
وہ جن کے ہونٹ کی جنبش سے
وہ جن کی آنکھ کی لرزش سے
قانون بدلتے رہتے ہیں
اور مجرم پلتے رہتے ہیں
ان چوروں کے سرداروں سے
انصاف کے پہرے داروں سے
میں باغی ہوں ، میں باغی ہوں
جو چاہے مجھ پر ظلم کرو
#وہ_کون_تھا#وہ_کون_ہے ؟
روپیہ تاریخ کی کم ترین سطح193پرہے(8مارچ کو178تھا)؛ شرح سود1998کےبعد15%کی بلندترین سطح پرہے؛سٹاک مارکیٹ3000پوائنٹس یا6.4% تک گرچکی ہے؛سٹاک مارکیٹ604ارب روپےکی کیپیٹلائزیشن گنواچکی ہے؛اور مہنگائی جنوری2020کےبعدسے13.4%کی بلند ترین سطح پرہے۔یہ سب امپورٹڈحکومت پرتاریخ کےکم ترین
شکر ہے راحت اندروہی نے میر ج��فر نہیں کہا نہی تو صورتحال آجکل سے مختلف نہ ہوتی-
سنیے اور سرکار کی عقل کا ماتم کریں 😂 اب مجھ سے نہ پوچھنا کونسی سرکار 🙈
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور