⚡️BREAKING: Iran announces that potential Fees imposed in the Strait of Hormuz will not apply to China or other Friendly Nations, as they will receive Discounted benefits
⚡️BREAKING: The IRGC’s fleet of Speedboats has completely Shut Down the Omani side of the Strait of Hormuz, which Ships were using without Iran’s Approval
🚨واٹس اپ کا نیا فیچر کتنا خطرناک ہے !!!
واٹس ایپ پر username feature آنے جا رہا ہے، جس کے بعد صارفین اپنے فون نمبر کے بجائے username کے ذریعے بھی رابطہ کر سکیں گے۔ اس فیچر پر پاکستان سمیت کئی ممالک میں سنجیدہ تحفظات بھی سامنے آ رہے ہیں، اور یہ تحفظات نظرانداز نہیں کیے جا سکتے۔
اصل سوال یہ نہیں کہ privacy ہونی چاہیے یا نہیں۔ privacy ضرور ہونی چاہیے۔ اصل سوال یہ ہے کہ کیا privacy کے نام پر ایسا نظام متعارف کرایا جا رہا ہے جو scammers، fake accounts، impersonators اور cyber criminals کے لیے ایک نیا راستہ کھول دے؟
اب username feature کے بعد اگر کوئی شخص اپنا فون نمبر ظاہر کیے بغیر کسی دوسرے صارف سے رابطہ کرتا ہے تو عام صارف کے لیے یہ جانچنا مشکل ہو سکتا ہے کہ سامنے والا واقعی وہی شخص، ادارہ، کمپنی یا نمائندہ ہے جس کا وہ دعویٰ کر رہا ہے۔
یہی کمزوری phishing، fake customer support، جعلی بینک نمائندوں، investment scams، digital fraud، fake government accounts اور social engineering کے لیے استعمال ہو سکتی ہے۔
سب سے بڑا خدشہ official identities کے غلط استعمال کا ہے۔ اگر کسی سرکاری ادارے، بینک، مالیاتی ادارے، معروف کاروبار، public figure، journalist، politician یا celebrity سے ملتا جلتا username بنا لیا جائے تو عام صارف آسانی سے دھوکہ کھا سکتا ہے۔ WhatsApp جیسے بڑے platform پر، جہاں کروڑوں لوگ روزانہ ذاتی، کاروباری اور مالی نوعیت کی گفتگو کرتے ہیں، fake identity کا ایک چھوٹا سا loophole بھی بڑے پیمانے پر نقصان کا باعث بن سکتا ہے۔
دوسرا اہم مسئلہ fraud اور social engineering کا ہے۔ آج بھی WhatsApp پر fake links، جعلی customer support، loan scams، prize scams، investment fraud اور family emergency scams عام ہیں۔
اگر username کے ذریعے رابطہ ممکن ہو جائے اور فون نمبر ابتدائی طور پر visible نہ ہو تو scammers کے لیے اپنی اصل شناخت چھپانا نسبتاً آسان ہو سکتا ہے۔ اس سے عام صارف، خاص طور پر بزرگ افراد، کم تعلیم یافتہ صارفین اور online fraud سے کم واقف لوگوں کے لیے خطرات بڑھ سکتے ہیں۔
تیسرا بڑا سوال traceability اور law enforcement کا ہے۔ اگر کوئی شخص username کے ذریعے fraud، harassment، blackmailing، phishing یا cybercrime کرتا ہے تو متاثرہ شخص کے لیے اس کی شناخت کرنا پہلے سے زیادہ مشکل ہو سکتی ہے۔
اس سے complaint handling، investigation اور lawful enforcement میں بھی نئی پیچیدگیاں پیدا ہو سکتی ہیں۔ privacy کا تحفظ ضروری ہے، لیکن cybercrime victims کے لیے انصاف تک رسائی بھی اتنی ہی ضروری ہے۔
حکومت نے فیصلہ کرلیا ہے کعدم ایکشن کمیٹی والے ہوں یا کوئی بھی جو قانون کو ہاتھ میں لے گیا اسکے خلاف کارروائی ہوگئی روالپنڈی سے ایک ڈاکٹر کو گرفتار کیا گیا ہے جو سی ایم ایچ ہسپتال راولاکوٹ میں تھا جب مظاہرین سے تصادم کعبد زخمی پولیس والے کو ہسپتال لایا گیا تو اس ڈاکٹر اور اسکے ایک ساتھی نے کعلدم کمیٹی والوں کو اسکی اطلاع دی اور پھر وہ اس زخمی پولیس والے کو باہر لے کر گئے جہاں اسکو بے دردی سے شہید کیا گیا ڈاکٹر کی گرفتاری سے آپ اندازہ لگا لیں کسی کو بھی نہیں چھوڑا جائے گا ابصار عالم
The letter from Deputy Commissioner Charsadda exposes the PTI govt's criminal neglect of public health in Pakhtunkhwa.
DHQ Hospital Charsadda serves around 1 million people but has NO CT Scan, NO MRI, NO Cardiac Cath Lab, no specialized diagnostics services, no Gynecology & Obstetrics services
and 88 vacant posts. Patients are being sent to Peshawar while this hospital starves for basics.
This is not governance - this is betrayal of the people of Charsadda and entire Pakhtunkhwa.
Pakistan must urgently protest & push Meta to delink/disable WhatsApp's username feature here. PTA's SIM-verification drive is crucial for security, but usernames enable easy fraud, impersonation & national security risks just like India has flagged & acted on. Prioritize verified identities over anonymity that aids criminals.
پختونخوا میں ھسپتالوں کی یہ حالت ھے کہ گزشتہ روز سوات کے ڈپٹی کمشنر کو فالج کا حملہ ھوا۔۔۔نہ سوات، نہ مردان اور نہ پشاور بلکہ انھیں سیدھا راولپنڈی لایا گیا۔۔۔۔
اگر پنجاب اور سندھ میں اچھے ہسپتال ہیں تو پختونخوا میں کیوں نہی۔۔۔ جہاں تیرا سال سے تحریک انصاف کی حکومت ہیں
اور صحت کا پورا نظام عمران خان کے اپنے کزن ۔۔نوشیروان برکی کے ھاتھ میں ھے۔۔۔
شکر ھے کہ یہ پختون لوگ سوچتے ہیں۔۔۔
’خاندان کے سربراہ نے ایک مرتبہ مدد کے لیے آنے والی لانچ پر چھلانگ لگانے کی کوشش کی، مگر پھر واپس مڑ گئے اور اپنے بچوں کو سنبھالنے لگے۔‘
https://t.co/zqaBq2S3Im
US terms Pakistan airstrikes on Afghan soil as legitimate defending its citizen.
In response to Pakistan airstrikes on alleged terror hideouts inside Afghanistan, the US State Department said Pakistan has the right to defend its land and people from terror attacks...
After UK, EU, the US also publically support Pakistan kinatic operations against militants camps on Afghan soil.
جب پاکستان بنا تو دو ممالک کو ہم نے اس لیے تسلیم نہیں کیا کہ انکی نسلی امتیاز پر مبنی پالیسی تھی اسرائیل اور ساوتھ افریقہ۔۔ ساوتھ افرئقہ نے نسلی امتیاز ختم کر دیا تو ان کے ساتھ ہمارےبہترین تعلقات ہیں مگر اسرائیل نے اب تک نسلی امتیاز چھوڑا نہیں۔ بلاول بھٹو کا انٹرویو
In central China’s Shanxi, a residential community has drawn attention for its “rooftop rain” — a mist cooling system that drops surface temperatures by 5–8°C in minutes.