ناصر محمود گھمن نائب صدر مرکزی مسلم لیگ لاہور
پیارے بھائیو سویڈن میں جو دلخراش واقعہ پیش آیا ہے سب سے پہلے دعوت فکر آپ لوگوں کو حکمرانوں اور سول سوسائٹی کو جو مغرب کے گن گاتے ہیں
#HurmatEQuran
ہاتھ بے زور ہیں ، الحاد سے دل خُوگر ہیں
اُمتی باعثِ رسوائی پیغمبر ہیں
بُت شکن اُٹھ گئے ، باقی جو رہے بُت گر ہیں
تھا براہیم پدر اور پسر آذر ہیں
بادہ آشام نئے ، بادہ نیا ، خم بھی نئے
حرمِ کعبہ نیا ، بُت بھی نئے ، تم بھی نئے
#HurmatEQuran