#پاراچنار جو 5 ماہ سے محاصرے میں ہے، وہاں بچوں، بوڑھوں، نوجوانوں اور خواتین کو بے دردی سے قتل کیا جا رہا ہے۔
ایسے میں "امن " کے لیے آواز اٹھانے والے ہزاروں ووٹوں سے جیتنے والے تحصیل چیئرمین کو اگر گرفتار کریں گے تو صاف ظاہر ہوتا ہے کہ ریاست ہی اصل قاتل، اغوا کار اور دہشت گرد ہے۔
On one hand, the police have handcuffed an elected Tehsil Chairman for speaking about the rule of law & basic rights. On the other, a terrorist who proudly admitted to killing, beheading innocent people, & looting convoys roam free outside the Supreme Court.
جس طرح اس تصویر پر آپ نے نظر ڈال دیا ،اگر خالات پر بھی اسی طرح گہرا نظر رکھتے تو آج کرم اور پختونخوا کا یہ خال نہ ہوتا،
💫لکہ جنان چی وی او جان بہ نہ وی 💫
#EndParachinarSiege
ٹرمپ کے USAID پروگرام بند کرنے سے پاکستانی این جی او مافیا کی روزی روٹی تقریبا بند ھوجائے گی کیونکہ اب صرف یورپ کا آسراء رہ جائے گا اور اب سعودیہ اور ایران پاکستانی مولویوں کا چندہ بند کردے تو چس آجائے کیونکہ ان دو طبقات نے اپنے مالی مفادات کے لئے معاشرے میں بہت بگاڑ پیدا کیا ہے
پاکستان میں کرکٹ کی رونقیں بحال ھوچکی ہیں لیکن اینٹرٹینمنٹ کے لئے اب عارف لوہار کے چمٹے سے کچھ آگے کا سوچنا چاہئے اور Saint Levant اور Naika نہ سہی، Shakira نہ سہی لیکن کم از کم Nora Fatehi کو بلا لینا چاہیے اور جوان تو جوان قبر میں ٹانگیں لٹکائے بوڑھے بھی سٹیدیم میں نظر آئیں گے
The notorious terrorist who publicly confessed to killing Shias in Kurram—allegedly involved in beheading Shias& posting the videos online—is now freely making TikTok videos right in front of the Supreme Court. He’s also nominated in several FIRs. @imAdnanHaider