حسین شاہ یوسفزئی ہم کوئی ایزی لوڈ نہیں کرتے، بلکہ ایزی لوڈ کا رستہ روکتے ہے- مجھے معلوم ہے کہ اپ کو عمران خان کے حکومت سے بڑی تکلیف ہے، کیونکہ اپکی سیاسی سپیس جو سکڑ کر رہ گئی ہے-
اب بھ��گنا نہیں، میرا لیگل نوٹس کل تمہیں موصول ہو جئیگا-
ساتھ میں اس چینل کو بھی جس نے یہ خبر چلائی ہے-
وزیر اعلٰی خیبرپختونخوا کی ہدایت پر صوبے بھر میں عیدالاضحٰی کے موقع پر خصوصی صفائی مہم جاری ہے۔
صوبائی دارالحکومت پشاور میں جانوروں کی آلائشوں کو بروقت ٹھکانے لگا کر صفائی صورتحال کو یقینی بنایا گیا ہے۔
صوبائی حکومت کی ہدایت پر دارلحکومت پشاور سمیت صوبے کے تمام اضلاع میں عیدالاضحیٰ صفائی آپریشن جاری ہے۔
چیف سیکرٹری خیبر پختونخوا شہاب علی شاہ نے پشاور میں صفائی مہم کا افتتاح کیا. کمشنر پشاور، سی ای او ڈبلیو ایس ایس پی اور ضلعی انتظامیہ کے افسران بھی اس موقع پر موجود تھے۔
چیف سیکرٹری نے صفائی عملے میں مٹھائی، تحائف اور ماحول دوست تھیلے تقسیم کیے اور عید کے دوران بہترین صفائی کارکرد��ی دکھانے والے تین اضلاع کے لیے انعامات جبکہ صفائی عملے کے لیے ایک اضافی تنخواہ کا بھی اعلان کیا۔
شہریوں سے اپیل ہے کہ عیدالاضحیٰ کے دوران صفائی عملے سے مکمل تعاون کریں تاکہ آپکے شہر کو صاف، ستھرا اور ماحول دوست رکھا جا سکے۔
لشکر بھی تمہارا ہے، سردار بھی تمہارا ہے
تم جھوٹ کو سچ لکھ دو، وہ اخبار بھی تمہارا ہے
خون مظلوم زیادہ نہیں بہنے والا
ظلم کا دور بہت دن نہیں رہنے والا
ان اندھیروں کی جگہ چیر کر نور آئے گا
تمہیں فرعون تو موسیٰ بھی ضرور آئے گا؟
لشکر بھی تمہارا ہے، سردار بھی تمہارا ہے
تم جھوٹ کو سچ لکھ دو، وہ اخبار بھی تمہارا ہے
خون مظلوم زیادہ نہیں بہنے والا
ظلم کا دور بہت دن نہیں رہنے والا
ان اندھیروں کی جگہ چیر کر نور آئے گا
تمہیں فرعون تو موسیٰ بھی ضرور آئے گا؟
@fakharebuner@sherafzalmarwat
ہم عمران خان صاحب کی وجہ سے جانتے ہیں اور احترام کرتے ہیں زیادہ پنے خان بننے کی کوشش نہ کرو اگر اتنا ہی ب��ا آدمی اپنے آپ کو سمجھتے ہو تو سیٹ سے استعفی دیکر الیکشن لڑو لگ پتہ جائے گا
شیر افضل مروت صاحب!عمران خان اس ملک کے سب سے بڑے سیاسی رہنما ہیں اور صادق و امین ہیں۔اپ کہتے ہیں کہ وہ سزا یافتہ ہے۔وہ سزا یافتہ نہیں ہے اور اپ کو معلوم ہونا چاہیے کہ انکے خلاف بوگس کیسز بنائی گئی ہیں جو سراسر سیاسی طور پر بنائی گئی ہیں۔ ان پر جتنے بھی ایف ائی ارز کئے گئے ہیں، پوری دنیا میں ان کی مثال نہیں ملتی۔پوری قوم کو پتہ ہے کہ اس ملک میں نظام کس طرح چلتا ہے۔جو اپ عدالت میں بولتے ہیں وہ اپنا ضمیر جگا کر بھی ثابت کریں۔اپ نے عمران خان کے نام پر ووٹ لیکر سیٹ جیت لیا ہے،پہلے اس سیٹ سےاستعفی دیجئے بعد میں اس طرح کی باتیں کریں۔
🚨BREAKING: For the first time, the original Pakistani cypher — cable I-0678, the document that triggered the removal of former Pakistani Prime Minister Imran Khan — is being released in full by Drop Site.
Passion, resilience, and true team spirit!
Peshawar Zalmi has lifted the PSL trophy, making not just Peshawar but the entire Khyber Pakhtunkhwa proud. This victory is more than just a win on the field,it reflects determination, unity, and the courage to never give up.
I extend my heartfelt congratulations to @JAfridi10 and the entire team for showcasing outstanding performance and belief in their journey.
This triumph sends a powerful message to our youth, with dedication, hard work, and the right mindset, no goal is out of reach. InshaAllah, we will continue striving with the same spirit for the progress and success of our province and country.
#Zalmi #PSLChampions #KPproud 💛
آج گاؤں پرشالئی بونیر میں اپنے تعمیراتی فنڈ سے تین مختلف مقامات پر کمیونٹی حجروں کا افتتاح مقامی عمائدین و مشران کے ساتھ مل کر کیا۔ اس موقع پر ہمارے ضلعی رہنما احمد خان، بحراد خان اور تحریک انصاف کے دیگر ساتھی بھی موجود تھے۔
میرا ایمان ہے کہ سیاست کا اصل مقصد عوام کی خدمت ہے۔ ہم اپنے قائد عمران خان کے ویژن اور وزیراعلیٰ کے مشن کے تحت اپنے حلقہ پی کے 26 کے ہر گاؤں کو یکساں ترقی دینے کے لیے عملی اقدامات کر رہے ہیں۔
یہ کمیونٹی حجرے صرف عمارتیں نہیں بلکہ عوامی مسائل کے حل، مشاورت اور بھائی چارے کے مراکز ہیں۔ انشاءاللہ ہم اسی جذبے کے ساتھ اپنے علاقے کی ترقی کا سفر جاری رکھیں گے تاکہ ہر گھر تک سہولیات پہنچ سکیں۔میں اپنے علاقے کے مشران اور عوام کا شکر گزار ہوں جن کا اعتماد میری اصل طاقت ہے
#عوام__کا__اعتماد__عمران__خان
الحمدللہ! پاکستان تحریک انصاف میں شمولیتوں کا سلسلہ تیزی سے جاری ہے۔ آج گاؤں امنور علیخا میرہ بونیر پی کے 26 میں صدر عوامی ورکرز پارٹی تحصیل چغرزی اور جماعت اسلامی کے اہم رکن صفدر خان اپنے خاندان اور درجنوں ساتھیوں سمیت ہمارے قافلے میں شامل ہوگئے۔
ضلعی رہنماؤں کے ہمراہ شمولیتی تقریب سے خطاب کیا اور نئے ساتھیوں کو دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید کہا۔
میں سمجھتا ہوں کہ یہ اعتماد دراصل ہمارے قائد عمران خان کے بیانیے اور عوامی سیاست کی جیت ہے۔ لوگ جوق در جوق تحریک انصاف میں شامل ہو رہے ہیں کیونکہ وہ ایک حقیقی تبدیلی چاہتے ہیں، ایسا نظام جہاں ا��صاف، میرٹ اور عوامی خدمت کو ترجیح دی جائے۔
انشاءاللہ ہم سب مل کر اس مشن کو آگے بڑھائیں گے اور اپنے علاقے سمیت پورے پاکستان میں حقیقی تبدیلی کا خواب پورا کریں گے۔
#آئی_آئی_پی_ٹی_آئی
1000 دن غیر قانونی حراست اور غیر انسانی سلوک کے باوجود، عمران خان کا حوصلہ ناقابلِ شکست ہے۔ ہر دن ان کی جدوجہد، ہمت اور اصولوں کی طاقت کو مزید مضبوط کرتا ہے۔ وہ صرف رہنما نہیں، عمل�� جدوجہد کی علامت ہیں۔
#1000DaysKhanUnbroken
وزیر اعلٰی خیبرپختونخوا کی ہدایت پر صوبائی حکومت گورننس امور میں بہتری کیلئے موثر اصلاحاتی ایجنڈے پر عمل پیرا ہے۔
مون سون بارشوں سے قبل دریاؤں کے کناروں سے تجاوزات کے خاتمے کا عمل تیز کردیا گیا ہے۔ دریاؤں اور نالوں کے راستوں سے رکاوٹیں اور تجاوزات ہٹانے کے بعد متعلقہ ادارے تصدیق شدہ ڈیٹا جمع کرائیں گے۔
صوبے میں کسی بھی ممکنہ سیلابی صورتحال سے آگاہی کے لیے پیشگی وارننگ سسٹم پر کام جاری ہے، جبکہ تمام متعلقہ اداروں کی مشاورت سے جامع کنٹنجنسی پلان بھی مرتب کیا جا رہا ہے۔ گزشتہ سیلاب کے بعد نالوں میں جمع ہونے والے گند اور ملبے کی صفائی کا عمل بھی جاری ہے۔
تجاوزات کے خلاف کارروائیوں کے دوران 20 سے 27 اپریل کے درمیان مزید 33 کنال سرکاری اراضی واگزار کرائی گئی۔ مختلف محکمے اپنی تجاوزات زدہ اراضی کی نشاندہی ڈیجیٹل ڈیش بورڈ کے ذریعے کرسکیں گے، جبکہ حکومت کے پاس اب ڈیش بورڈ پر عدالتوں میں زیر سماعت اراضی سے متعلق تمام پیشرفت و ریکارڈ دستیاب ہوگا۔ ناجائز تجاوزات سے متعلق ڈیٹا کی درجہ بندی سے مؤثر فیصلہ سازی میں مدد ملے گی۔
صحت کے شعبے میں درپیش افرادی قوت کی کمی کو پورا کرنے کے لیے تقریباً 2500 طبی عملے کی کنٹریکٹ بنیادوں پر بھرتی کا عمل جاری ہے۔ بھرتی کیے جانے والے عملے میں 1425 ڈاکٹرز، 250 ڈینٹل سرجن�� اور 764 نرسز شامل ہیں۔ تمام ڈویژنز میں ڈاکٹروں اور نرسز کے انٹرویوز مکمل ہو چکے ہیں اور بھرتیوں کا عمل جلد مکمل کر لیا جائے گا۔ یہ اقدام صحت مراکز میں طبی عملے کی کمی پوری کرنے کے لیے اٹھایا گیا ہے۔
سیاحت کے شعبے میں عوامی شراکت داری کے فروغ کے لیے ایک نیا ماڈل تیار کیا جارہا ہے، جس کے تحت سیاحتی منصوبوں سے مقامی زمین مالکان اور مقامی معیشت کو براہ راست فائدہ پہنچے گا۔