ایکسکلوسیو بڑی بریکنگ :
پشاور ہائیکورٹ کے جسٹس بابر ستار کا اسلام آباد میں سرکاری گھر اسٹیٹ آفس نے کینسل کر دیا یہ انکشاف اسلام آباد ہائیکورٹ رجسٹرار کے جسٹس بابر ستار کو بھیجے نوٹس میں ہوا ہے
بات یہاں تک ختم نہیں ہوئی بلکہ
اسلام آباد ہائیکورٹ کے رجسٹرار نے اس بھیجے گئے نوٹس کے ذریعے جسٹس بابر ستار کو اسلام آباد کا سرکاری گھر ایک ماہ میں خالی کرنے کا نوٹس دے دیا
بات یہاں بھی ختم نہیں ہوئی بلکہ ۔۔
نوٹس کے مطابق تین اگست آنے سے دس دن پہلے ہی آج جسٹس بابر ستار کے گھر کے باہر کچھ ہلچل بھی ہوئی ہے جسٹس بابر ستار عدالتی چھٹیوں پر ہیں وہ گھر پر موجود نہیں تھے
بھارت میں جین زی نے سرکار کو نتھ ڈال دی اور یہاں والے نیشا پومی اور جنت مرزا کے پیچھے دوڑ رہے ہیں ! 260 یونیورسٹی اور 3 ہزار کالجز کے 58 لاکھ طلبا جس دن کھڑے ہو گئے تو اُنکی مرضی کا آئین لکھا جائے گا مگر افسوس یہ اپنے حقوق نہیں جانتے !
انڈین لوگ بچوں کو ڈنڈے مارے جانے پر شاکڈ ہیں ۔ وہ حیران ہیں کہ سیکیورٹی اہلکار ایسا کیسے کر سکتے ہیں؟ وہ پوچھ رہے ہیں آپ کے بچے نہیں کیا! ۔۔ اب آپ سوچیں ہمارے ملک کی مائیں کیا کچھ برداشت کر گئیں !
اب اس کا کریڈٹ کسے دینا ہے؟؟
کابل کے بحالی مرکز پر پاکستان کے فضائی حملے کی ممکنہ جنگی جرم کے طور پر تحقیقات کی جائیں: ایمنسٹی انٹرنیشنل - BBC News اردو https://t.co/Ht45cVevMD
ان لوگوں کو ابھی تک احساس نہیں ہوا کہ عوام اب اس ڈرامے کو مزید برداشت نہیں کرے گی۔ یہ کیوں سمجھتے ہیں کہ لوگ بے وقوف ہیں۔ ان سے مزید اچھے کی توقع مت رکھیں۔
عمران خان نے اس ملک کے بزرگوں کو وہ عزت دی جس کے وہ حق دار تھے۔
دوسری طرف نواز شریف کا رویہ یہ تھا: “بابے کو بولو، ڈانس کرے۔” 💔
یہ ہیں جرنیلوں کے پسندیدہ اور تجربہ کار لوگ 😖
یہ بھارت کے اپوزیشن لیڈر راہول گاندھی ہیں ! نا انکا لیڈر قید ہے نا انکے کارکنان کو گولیاں ماری گئی نا انکی 100 نشستیں چھینی گئی ! پھر بھی پاوں میں ایک جوتا ہے زمین پر گرے گھسیٹا گیا ! اور یہاں چار سالوں میں بیرسٹر گوہر کا کوٹ اور محمود اچکزئی کی چادر بھی میلی نہیں ہوئی
🚨🚨 بریکینگ نیوز : مطیع اللہ جان چھا گئے, مطیع اللہ جان کے سوال کے بعد بلاول کو مرچیں لگ گئی ۔ !!!🔥🔥🔥
ذوالفقار علی بھٹو کی اتنی بڑی قربانی کے بعد آج تو ملک میں جمہوریت ہونی چاہیئے تھی، مگر آج بھی آپ سمیت تمام سیاستدان اسی اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ سمجھوتے کرتے ہیں حکومت میں آنے کے لیے ۔ 🔥🔥🚨
26 نومبر کو اسلام آباد D chowk میں ہونے والے قتل عام پر اکنامک ٹائمز کی رپورٹ
بے شرموں کس منہ سے انڈیا پر بات کررہے ہو جبکہ تمھاری اپنی عوام نے اتنا ظلم سہا ہے