I am thankful to Hon'ble Chairman @BBhuttoZardari President PPPP @AAliZardari Addi @FaryalTalpurPk Parliamentary Board for awarding me party ticket for NA-152
Inshallah will try my best to win &serve my area 2promote progressive liberal peoples agenda for Pak #MianChannuBhuttoKa
کتنے لوگ بے شرم ہوتے ہیں پندرہ سال عوام کو بیوقوف بنانے کے بعد بھی کتنی سادگی سے ووٹ مانگتے ہیں جسے ان جیسا حاجی دنیا میں ہے ہی کوئی نہیں عوام ان چکر باز لوگ کو نااہل کرار دے اپنی عدلت میں
مستقبل بچاو حیدر زمان اور عمران کو لاوں
#تلمبہ_کو_عزت_دو@HaiderZQureshi@furstada
میں تلمبہ کے لیے آواز حق بلند کرو گا اور اس کی کھوئی ہوئی عزت اور کھوئے ہوئے فنڈز واپس دلاوں گا انشاءاللہ تلمبہ کی عوام پیر حیدر زمان قریشی صا��ب اور عمران حیدر سنپال کا ساتھ دے
#تلمبہ_کو_عزت_دو #TulambaKoIzzatDo
@HaiderZQureshi @furstada
میں تلمبہ کی عوام کے لیے لڑوں گا، تلمبہ کی عوام کے لیے کام کروں گا.
پیر سید حیدر زمان قریشی صاحب کا ساتھ دیں تاکہ تلمبہ اپنی کھوئی ہوئی حیثیت واپس پا سکے
تلمبہ کو عزت دو..
#TulambaKoIzzatDo@HaiderZQureshi@furstada