BJPرہنماؤں کی جانب سےنبی اکرمﷺ کی شان میں گستاخی انتہائی قابل مذمت اورافسوسناک ہےجس سےپوری دنیا کے مسلمانوں کےجذبات مجروح ہوئےہیں۔
بھارت میں بڑھتا ہوا اسلاموفوبیا مذہبی منافرت اور انتہا پسندی کی شکل اختیار کر رہا ہے جس کاتدارک نہایت ضروری ہے۔
#Stopinsulting_ProphetMuhammad