"عید کے بعد اگر میں پیٹرول لیوی کے خلاف لانگ مارچ کی کال دوں تو اپ پیچھے تو نہیں ہٹیں گے؟" امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن
@NaeemRehmanEngr
Jamaat e Islami
#DirWithHafizNaeem
معروف عالم دین، شیخ الحدیث حضرت مولانا محمد ادریس شہید کردیے گئے۔وہ معروف عالم دین،شیخ الحدیث، فاضل محقق اور باوقار شخصیت تھے۔ ان کی دینی، علمی، سیاسی اور سماجی خدمات تادیر یاد رکھی جائیں گی۔ اللہ تعالی ان کی شہادت کو قبول فرمائے ، انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے ، اور ان کےلواحقین کو صبر جمیل نصیب فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔حافظ نعیم الرحمٰن امیر جماعت اسلامی پاکستان
موقع ضایع نا کریں۔
سرمایہ کراچی آسکتا ہے۔کراچی کی تعمیر کریں اور موجودہ حالات سے فائدہ اٹھاتے ہوئے کراچی کو دوبارہ ترقی کے راستے پر لائیے۔
#karachi#karachidevelopment
بچوں کوتعلیم سےدوررکھو،
نوجوانوں کومنشیات کےحوالےکرو،
اسکول اورہیلتھ کےادارےبیچ دو،
یہ گورننس نہیں ہے!
یہ فراڈہے،دھوکہ ہے
یہ مافیاہے،جواسٹبلشمنٹ کی چھتری تلےہم پرمسلط ہے،
یہ #فارم47کی پیداوار ہیں!
#مریم_بواز اور #بلاول_زرداری کی گڈگورننس پر
#حافظ_نعیم_الرحمان کی تنقید‼️
✍️
کڑواسچ
امیر جماعت اسلامی خیبر پختونخوا شمالی عنایت اللہ خان کا تیمرگرہ میں پریس کانفرنس۔ رمضان پیکج میں بدترین کرپشن کل بھرپور احتجاج ہوگا ۔ کرپشن کے خلاف آواز اٹھانے پر کچھ لوگوں کو تکلیف ہو رہی ہے ۔ جماعت اسلامی پر بے بنیاد الزامات لگائے جا رہے ہیں۔ ہم الزامات سے خوفزدہ ہونے والے نہیں ہیں۔ ہر صورت کرپشن کے خلاف آواز بلند کریں گے ۔کرپشن کوئی بھی کرے، چاہے پاکستان تحریک انصاف ہو ۔ یا پاکستان مسلم لیگ ن یا پاکستان پیپلز پارٹی ہم خاموش نہیں رہیں گے۔ عوام کے حقوق پر ڈاکہ ڈالنے والوں کا ہر فورم پر احتساب ہوگا۔
It's time to unite against these unjust fuel price hikes!
Join us on X and demand relief for the people. 🇵🇰
JI Rejects Fuel Hike
#ظالمانہ_پٹرول_بم_نامنظور
امریکہ اور اسرائیل کا مل کر ایران پر حملہ کھلی دہشتگردی ہے۔ پورے خطےکو جنگ میں جھونکا جا رہا ہے۔ ایک مرتبہ پھر امریکا نے مذاکرات کو دھوکے کے طور پر استعمال کیا ڈونلڈ ٹرمپ کا "بورڈ آف پیس" اصل میں "بورڈ آف وار" ہے۔ امریکہ اور اسرائیل نے اپنے شیطانی مقاصد کے حصول کے لیے پورے مشرق وسطیٰ کو خطرے میں ڈال دیا ہے۔مسلم حکمرانوں کو اپنی آنکھیں کھولنا ہوں گی ۔ گزشتہ 25 سال میں امریکی سرپرستی میں کئی مستحکم مسلم ممالک کو جارحیت کا نشانہ بنا کر وہاں انتشار اور فساد پھیلایا گیا۔ اسرائیل میں امریکی سفیراعلانیہ گریٹر اسرائیل کے منصوبے کی حمایت کررہا ہے۔ پاکستانی حکمران بھی یہ سبق سب یاد رکھیں کہ امریکہ کسی کادوست نہیں
انسداد دہشت گردی عدالت نے جماعت اسلامی کے 30 کارکنان کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔
احتجاج عوامی حق ہے دہشت گردی کی دفعات ختم کی جائیں، جماعت اسلامی وکیل کی درخواست
#Karachi#EndPPPWaderaRaj
کیا میڈیا پر گفتگو کرنے پر بھی پابندی لگانا چاہتے ہیں؟ اسمبلی کے تقدس کی حفاظت کون کرے گا؟؟
بزرگ رکن اسمبلی اور کارکنان کو ڈنڈے مارنے کا آرڈر کس کا تھا؟
#Karachi@mfarooqfarhan