@Noormengal_ Bhara kahu bypass ki waja sy jo local roads disturb ki ha unko kb theak kry gy!?
Kia ap chaty hai ky court ma is mamaly ma apsy mila jae??
جیسی تیزی بہارہ کہو بائ پاس بناتے دکھائی اگر ایسے ہی سروس روڈز کا کام بھی کیا جائے تو سکول جانے والوں کے لیے مشکل نہ ہوتی لیکن۔۔۔۔
@Noormengal_@CDAthecapital
پاکستان کا پہلا 5G نیٹ ورک اونک (Onic) 14 اگست کو لانچ ھوگا
اس کے سم نمبرز 0339 سے شروع ہوں گے یہ انتہائی کم چارجز پر انٹرنیٹ سروسز فراہم کررہی ہے یعنی پیکجز کافی آسان اور پاکٹ فرینڈلی ہیں ONIC Sim کمپنی اپنی سروس کا آغاز یوفون کمپنی کے ٹاورز کے ساتھ اپنے وائرلیس ڈیوائس لگائے
گی اور اپنا کام کرے گی لیکن اس کے پیکجز اور دیگر چیزیں سب الگ ہوں گی اور سستی ہوں گی یعنی 130 روپےمیں 30 جی بی اور 5000 منٹ انھی یہ صرف اسلام آباد ،کراچی اور لاہور ہورہی ہے پھر پورے پاکستان میں آجائے گی۔
@AimalWali Aik dfa ap khud a kr is project ko check kry agar apko asa lagy ky yeh ghlt ha than koe baat kry asy bemaqsad tanqeed ka koi faida nahe yeh sirf political reason ki base per asa ho raha hain University ka is sy dor dor tk koi link nahe hain @AimalWali