@masifabbasi@Azhar_SyedH Hakomat aalo ka rate kaisey tey kar sakti hai ?? Khad ka kyun nahi karti di3sel kyun mehnga hai ?? Beej aur spray ka kyun nahi karti???
میاں جی ہوٹل پر
ایک انڈہ 200 کا
ایک پلیٹ دال 540 روپے کی
250 روپے کا پراٹھا دے رہا ہے ڈنکے کی چوٹ پر انکے خلاف کاروائی کرنے کا اختیار پیرا فورس کو کیوں نہیں ؟؟؟؟؟
🚨🚨فرعونوں کی حکومت نے سستا تیل مہنگا بیچنے کا اعلان کر دیا
ڈیزل کی قیمت ڈھائی روپے لیٹر بڑھا دی ہے ڈیزل کی قیمت اب 390 روپے 62 پیسے ہے شہباز شریف نے قسم کھائی ڈیزل جلد چار سو روپے لیٹر ڈیزل لازمی کریں گے
پیٹرول 75 پیسے لیٹر سستا کر دیا ہے آپ اتنی بڑی بچت سے کوئی ڈی ایچ اے پلاٹ خرید لیں
Despite Increase in price of Electricity, the circular debt this year increased by Rs 61 Billion to Rs1675 Billion
This is happening when, apart from our bills, govt is paying Rs893 billion for the power sector.
They call it subsidy while electricity is 3x expensive than India
یہ وہ شہزادے ہیں جنہوں نے اللّه رسول کی قسمیں چکی تھیں کہ ہم عوام کو پیٹرول عالمی مارکیٹ کے حساب سے دیں گے ۔ مطلب مہنگا بھی فوری اور سستا بھی فوری ۔
اورانہوں نے کل رات ایک سو پیسے پیٹرول سستا کر کے اپنا وعدہ پورا کر دکھایا۔ اور عوام کی نظروں میں پہلے سے زیادہ ڈگ پڑے ۔
جے ہو 👊🏽
Totally condemn the killing of innocent people in Mirpur and other areas of Azad Kashmir.
Shooting directly at protesters who were peacefully expressing their political views is barbaric.
I will be speaking with government representatives in Pakistan and AJK to call for accountability, condemnation, and immediate action to move towards a peaceful resolution.
Speaking up against the killing of innocent people is a moral and human duty. To remain silent is an injustice to humanity.
The Israeli lobby spent $30 million to beat me, but America won because an entire generation is now aware of their corrosive influence on our government. Every elected Republican in Congress is bought, captured, or intimidated by them to some degree. I am the last who is not.
بھارت میں ڈیم بھرتا ہے۔ وہ سپل وے کھول دیتے ہیں اور یہاں خبر چلائی جاتی ھے کہ بھارت نے آبی جارحیت کر دی۔ بھائی جب ڈیم بھر گیا ہے تو وہ کیا ڈیم تڑوا کر تباھی کروا لیں؟ سپل کھولنے کیلئیے ہوتے ہیں انہوں نے کھول دئیے آپ بتائیے آپ نے اس صورتحال سے نمٹنے کے لیے کیا تیاری کی ہے؟ کوئی ڈیم بنایا ہے کہ جب فالتو پانی آئے تو ڈیم بھر جائے؟ کوئی سیلابی نہریں بنائی ہیں؟ کیا آپ کا کام صرف عیاشی اور سیر سپاٹے کے لیے جہاز خریدنا ھے اور بیرون ملک بینک بھرنا ھے یا پھر دریائ زمین پر سوسائٹیاں بنانا رہ گیا ہے؟
This photo was not taken in Israel, but in my country, Cyprus.
This time is political propaganda, but it is also becoming increasingly common to see billboards advertising real estate in Hebrew across the island.
This is simply not right. We must defend Cyprus's sovereignty.
مغل بادشاہ اورنگزیب نے اپنے باپ شاہ جہاں سے تخت چھین کر جیل میں ڈال دیا ۔ ایک روز شاہ جہاں نے داروغہ کے ہاتھ پیغام بھجوایا کہ قید خانے میں تنہا وقت نہیں گزرتا، کچھ بچوں کو ہی قرآن پڑھنے کے لئے بھجوا دیا جائے۔ اورنگزیب پیغام سن کر بولا "قبلہ والد صاحب کی خوئے سلطانی جاتی نہیں ہے"
تیزی سے بڑھتی آبادی، کم ہوتی برآمدات، بڑھتی بیروزگاری، کمر توڑ مہنگائی، کم ترین سرمایہ کاری، بے ہنگم پھیلتے شہر، بڑھتی درآمدات، خوراک کا بحران، بجلی گیس کے بل، سیاسی عدم استحکام،عدالتوں سے ختم ہوتا اعتماد، بے جا پابندیاں
بھوٹان میں بس یہ چھوٹے چھوٹے مسئلے ہیں، باقی سب ٹھیک ہے