@Badass1ZQ1 شوہر کو اعتماد میں لے کر بتا دے ۔ اگر وہ اس خیانت کو معاف کر دے ورنہ دوسرا کوئی قابل اعتماد حل موجود نہیں ۔ اگر کسی اور سے مدد لی الٹا ایک بھیڑیے سے جان چھٹے گی اور دوسرے گلے پڑ جائیںگے ۔ مثلا پولیس اور ایف اے آئی والا آپشن تو بالکل نہ آزمایا جائے کیونکہ وہ اس سے خطرناک ہوں گے۔
کبھی کبھی کسی کو ہوش دلانے کے لئے جھٹکا دینا بہت ضروری ہو جاتا ھے۔
پاکستان نے پچھلے 10 دنوں میں یو اے ای کو 3 جھٹکے دیے ہیں۔
پہلا جھٹکا تب دیا جب پاکستان نے ایران و امریکہ مذاکرات کی ثالثی کرتے وقت امارات کو اعتماد میں نہیں لیا۔ یعنی مکمل طور پر اگنور کر دیا۔
دوسرا جھٹکا
1/6
She didn’t beg.
Didn’t flinch.
Faced death with pride, eyes blazing with defiance.
“Shoot me if you dare—my spirit will outlive your bullets.”
She died like a queen.
And became a legend.
#HonorKilling#Balochistan#Justice#SayNoToHonorKilling
اہم ترین الرٹ 🚨
یہ ہوٹل امیر مقام کا ہے جو اب کہہ رہے ہے کہ عدالت نے سٹے آرڈر دیا ہے اسلئے نہیں گرایا جاسکتا تو آپکے خدمت میں جب غریبوں کے ہوٹلز گرائے جارہے تھے تو وہ بھی تو سٹے آرڈرز دکھا رہے تھے مطلب غریب اور امیر کے سٹے آرڈر میں بھی فرق ہے واہ میرے ملک کے قانون پہ بھی لعنت
@ExpressNewsPK سوال سادہ سا ہے کیا چور ،ڈاکو، زانی ، اشتہاری ، دشت گرد ، یا بلا ں بلاں صرف نیازی ایکسپریس پر سفر کرتے ہیں ۔ کیا انہیں یہاں خاص سہولیات میسر ہیں ۔ ٹکٹ میں چھوٹ ہے یا کوئی اور سہولت ۔
قانون سازی، صنعت، صحت، تعلیم میں آپ کی مثالی خدمات ایک حقیقت ہیں۔ آپ کی بہت سی خوبیوں میں، میرے نزدیک، سب سے بڑی خوبی آپ کا مہذب اندازِ گفتگو ہے۔ کاش ہمارے سیاستدان آپ سے یہی سیکھ سکتے۔
مانا کہ اس زمیں کو نہ گلزار کر سکے
کچھ خار کم تو کر گئے گزرے جدھر سے ہم
شکریہ نواز شریف صاحب۔ کوئی بھی ناگزیر نہیں۔ نہ ہی کوئی ریڈ لائن ہے۔ روزگارِ حیات چلتا رہتا ہے۔ آپ سےپہلے بھی چلا، آپ کے بعد بھی چلتا رہے گا۔ لیکن آپ نے اپنے حصے کا کام کر دیا۔ انتہائی نامساعد حالات کے باوجود آپ نے جو اقدامات کیے وہ قابل تعریف ہیں۔ ملکی انفراسٹرکچر، معیشت، دفاع،