شہباز گِل کو وہم تھا کہ گرفتاری پر فیصل آباد پہیہ جام ہوگا ، سواتی کو وہم تھا کہ گرفتاری پر سوات بلاک ہو گا ، فواد چودھری کو وہم تھا کہ گرفتاری پر جہلم بند ہوگا ، شیخ رشید کو وہم تھا کہ گرفتاری پر پنڈی بند ہوگا ، یہ ہی وہم لنگڑے کو ہے کہ اس کی گرفتاری پر ملک بند ہو گا۔
رکنِ سندھ اسمبلی محمود عالم جاموٹ اور پ پ پ PS_91/129 ضلع ملیر کے صدر جان عالم جاموٹ نے ڈی جی سید امتیاز علی شاہ کے ہمراہ بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سینٹر کا افتتاح کیا
تقریب میں منتخب نمائندوں سمیت ، سیاسی، سماجی شخصیات نے شرکت کی
@BBhuttoZardari@ShaziaAttaMarri