کراچی کو دنیا کے 12 تیزی سے ترقی کرنے والا شہر بنانے والے مصطفیٰ کمال نے کراچی کو دنیا کا چوتھا بدترین شہر بنانے پر پیپلز پارٹی سے 22 ہزار ارب روپے کا حساب مانگ لیا...!!
#MQMP#PPP#Karachi#Sindh#Pakistan
احسن آباد گلشنِ معمار ٹاؤن کے شعبےسوشل میڈیا ٹیم کے انچارج انجینئر عماد شیخ بھائی ، جوائنٹ انچارج فہیم اختر بھائی و کمیٹی کی ایم کیو ایم پاکستان کے سینئر ڈپٹی کنوینیر مصطفیٰ کمال بھائی سے تفصیلی مُلاقات، اور علاقائی سوشل میڈیا سے آگاہی اِس موقعے میں احسن آباد معمار ٹاؤن کے انچارج شکیل قاضی بھائی اور جوائنٹ انچارج رضوان بھائی بھی مُوجود تھے۔ @KamalMQM #MQMPakistan
#دھوبی_پٹکا!
صوبہ، ڈویژن، اضلاع، تعلقہ، سب ڈویژن، چارج، سرکل اور بلاک سطح تک کے
#مردم_شماری2023 سرکاری #نتائج دیکھنے کےبعد یہ کہناحق بجانب ہوگاکہ #MQMP نے #PPP سے نہ صرف بلدیاتی حلقہ بندیوں کا بمع نفع بدلہ لیاہے، بلکہ خوفناک #دھوبی_پٹکا مارکر 14طبق روشن کردئےہیں۔
@ABMPildat
اے پی ایم ایس او کے 45 ویں یوم تاسیس کے موقع پر کنوینر ایم کیو ایم ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی سینٸر ڈپٹی کنوینرز سید مصطفی کمال ،ڈاکٹر فاروق ستار انچارج اے پی ایم ایس او ثاقب اعجاز سمیت دیگر عہدیداران نے خطاب کیا
#OurHopeAPMSO
Bolega Karachi Team organized Live Twitter Space Tonight on 3rd June, 2023 at 12:00 pm With Senior journalist Faheem Siddiqui
Join Us Tonight
#بولے_گا_کراچی
@geofahmigeo
@BolegaKarachi
چاچا کون سا نشہ کیا تھا جو آج جاگے ہو جب صرف ۳ دن رہ گۓ ہیں مردم شماری ختم ہونے میں ؟ پہلے جاگ جاتے جیسے اِلیکشن کے ٹائم پر صبح و شام نظر آرہے تھے۔ خیر اپ سے کیا شکوہ اپ ٹہرے برساتی اپ کو کیا درد کراچی کے عوام کا ؟ اپ بھی اِقتدار کے بھوکے نکلے۔ 🙂@NaeemRehmanEngr
#MardumShumariHumariRedLine #EidUlFitr #viralvideo #آرٹیکل6_لگاو_ملک_بچاو