تاجروں کا مطالبہ ہے کہ دکانیں کھولو ، صنعت کاروں کا مطالبہ ہے کہ فیکٹریاں کھولو علماء کرام کا مطالبہ ہے کہ مساجد کھولو
سلام ہے طالب علموں اور اساتذہ کرام میں ابھی تک کسی نے یہ ضد نہیں کی کہ کالجز ' 'سکولز'مدارس یا یونیورسٹیاں کھولو یہ ہوتی ہے قانون کی پاسداری اور احساس ذمہ داری
#عالمی_یوم_مزدور
پراٸیوٹ ٹیچرز لاک ڈاون کے دوران سب سے زیادہ #متاثر ہوا۔ اور سفید پوشی کی وجہ سے خاموش ہیں۔ حکومت وقت اور این۔جی۔اوز فوری #امدادی#پیکج کا اعلان کرے۔
#save Independent private schools and teachers @FaisalJavedKhan today is labour day n private school teacher is being paid even less then a deharidar mazdoor facilitate them from EHSAS program