مرید کے لہو لہو!
حکومت ہوش کے ناخن لے۔۔ اپنے ہی لوگوں پہ طاقت کا استعمال کبھی اچھا نہیں رہا۔۔ احمق جب حکومتی باگ ڈور سنبھال لیں تو ملک کو اس نہج پہ لا کھڑا کرتے ہیں!
#پاکستان_بن_گیاغزہ
سمجھ نہیں آ رہی کہ حکومت کل کا نہیں سوچ رہی اس عمل کا ردعمل کیا ہوگاایک طرف تحریک لبیک کے جانباز اور دوسری طرف متوسط طبقے سے تعلق رکھنے والے پولیس ملازمین کا خون یاد رکھیں ہم یعنی عوام اشرافیہ کےلئے فقط گنتی کے نمبر ہیں
#گولی_کیوں_چلائی#خاتم_النبیین_محمدصلى#گولی_کیوں_چلارہےہو
Insha’Allah I will be leaving for USA soon
Request for Duas
My heart is racing, my mind in turmoil, I may actually see my little sister 1st time in 20years! I have no words to describe my feeling. I wish I could hug her, hold her hand bring her home. @Aafiamovement@Teamaafia1
الحمداللہ اب پاکستان میں ایک ایسی یونیورسٹی بھی وجود پا چکی ہے جس کے چانسلر نے اس یونیورسٹی کی عمارت کے ہر ستون کے ساتھ ایک ایک پارہ نفلوں میں ادا کیا ہے...اتنی شب بیداری اور دعاؤں کے بعد وجود پانے والی الغزالی یونیورسٹی یقیناً اللہ کے ہاں مقبول اور نوید انقلاب ہو گی ان شاءاللہ!
Beauty of Pakistan is in it's Diversity. People of many languages, cultures & religions make our country colorful. Today I wish everyone happy Sindhi Cultural day.
Memories of our team @MultanSultans celeberating Sindhi Cultural Day during last season.♥️🇵🇰#SindhiCultureDay2022