پاکدامن عاشق شہید ہے
"من عشق فكتم ، وعف فمات فهو شهيد "خط عن ابن عباس
جس نے عشق کیا اور اسے پوشیدہ رکھا اور پاکدامن رہا اسی حالت میں مرگیا تو وہ شہادت کی موت مرا۔
(کنز العمال، جلد دوم ، حدیث 1873)
❣️مبارکاں❣️
تمام عاشقانِ میلاد کو مصطفیٰ کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی ولادت کی بابرکت گھڑیوں کی بہت بہت مبارک ہو۔
مجھے اپنی خصوصی دعاؤں میں یاد رکھیے گا۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
اچھی کتاب ذہن پر لگے تالے کھول دیتی ہے اور ذہن کو دنیاوی طاقتوں کے خوف سے آزاد کر دیتی ہے محبوس خیال کو بھی آزاد کر دیتی ہے اور پھر خیال کی آزادی زبانوں پر لگے تالے توڑ دیتی ہے اچھی کتابیں پڑھئیے اور آزادی کا سبق سیکھئے...!!!🪴
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر زندگی🌹🌹
آہ یہ فانی دنیا بھول جانے والے لوگ ختم ہو جانے والی لذتیں مٹ جانے والے نام عارضی مسرتیں وقتی خوشیاں رک جانے والی سانسیں
کل نفس ذائقۃ الموت
🪴آج کا پیغام عوام اہل سنت کے نام🪴
@Fatima786Kaniz@Fatimi786 @FatemaAasia
خبردار! "اِنَّا لِلّٰهِ وَ اِنَّٓا اِلَیْهِ رٰجِعُوْن" میں "رٰجِعُوْن" کو الف کے ساتھ لکھنا جائز نہیں
(چاہے قرآن کی نیت سے لکھی جائے یا دعا و غیرہ کی نیت سے)
@KaneezeZahra92 @AbuSaeedMisbahi@SunniBareilvi@aafreen_hayat@Ashrafii_