#10YearsOfInjustice
10 years since the tragic events in Model Town, yet justice remains elusive. The Model Town Massacre is a dark chapter in our history. We stand with the victims and their families.
@PATofficialPK
It’s been 10 years since the incident of the Model Town Massacre, an incident that needs no introduction and whose only introduction is violence, murder and state terrorism, a planned massacre by the state actors.
#10YearsOfInjustice
#10YearsOfInjustice
سانحہ ماڈل ٹاؤن میں درود پڑھتی خواتین کے جبڑوں پر گولیاں ماری گئیں۔معصوم اور بے گناہ لوگوں کو موت ��ے گھاٹ اُتار دیا گیا۔اور آج تک اُن معصوموں کے ورثاء کی کہیں ش��وائی نہیں ہوئی۔
@PATofficialPK
#10YearsOfInjustice
پاکستان کے الیکٹرانک اور پرنٹ میڈیا نے پوری دنیا کو ظلم و بربریت کے یہ مناظر لائیو دکھائے کہ کس طرح نہتے پاکستانی شہریوں کی بے جرم و خطا جانیں لی گئیں۔اس سانح�� کا مقصد عوامی تحریک کے کارکنان میں خوف و ہراس پھیلانا تھا۔
@PATofficialPK
”کوئی ایسا دن نہیں گزرا جب مما کی یاد نہ آئی ہو۔۔۔ “
سانحہ ماڈل ٹاؤن میں شہید ہونے والی تنزیلہ امجد کی بیٹی بسمہ امجد کی گفتگو
𝙈𝙤𝙙𝙚𝙡 𝙏𝙤𝙬𝙣 𝙈𝙖𝙨𝙨𝙖𝙘𝙧𝙚
#10YearsOfInjustice
Reflecting on the tragic Model Town Massacre we must never forget the lives lost and the call for justice that still echoes today.
#10YearsOfInjustice#PoderosoMexicano
@PATofficialSM@AkKamyana@TahirulQadri کسی بھی ریاست کا استحکام انصاف کے بغیر ناممکن ہے۔ ریاستی اداروں کو انصاف کے رستے میں درپیش مسائل و رکاوٹوں کو ختم کرنا چاہئے
ایوان صدر، وزیراعظم اور وزرائے اعلیٰ کے اخراجات تعلیم، صحت کے بجٹ سے زیادہ ہیں۔
ایک گاڑی کے ٹائر بدلنے پر پونے 3کروڑ کے اخراجات بچت کے دعوؤں کی نفی ہے۔
قرضے اشرافیہ لیتی ہے، سود پھٹے پرانے کپڑوں والا مزدور اورکلرک ادا کرتا ہے:
میاں ریحان مقبول صدر PAT سنٹرل پنجاب
@MianRehanPAT