I am Web Developer with more than 8 years of experience. I've seen modern technologies taking hold of things. Being a tech expert I'm always available to work.
@NaseerAwanX لو جی آپ یو سی کی بات کر رہےہیں ابھی کل ہی بھتیجےگےساتھ ایسا ہوا ہےکہ پہلی دفعہ آئی ڈی کارڈ بنوانے کے لیے نادرا آفس ہی جانا پڑا۔ آنلائن کھپائ کے بعد
@PakistanJannatt ہمارے دماغوں کے ساتھ چھیڑ خانی ہو چکی ہے، دیکھیں ذرا کسی کے پاس آئیڈیا نہیں بس سستی جگتیں، یا سنی سنائی باتیں، ہر ک��ی کے پاس بس نا کرنے والے کاموں کا آئیڈیا ہے جیسے سب لا علم ہوں۔ بس دو بندوں نے سیریس جواب دیا
@NaseerAwanX iskay liye ek detailed thread ban sakta hay, even NADRA nay ek change to shayad meri waja say he key. Baki MC wala jo hay wo depend kerta hay MC walon per if they like wo ker detay hain nahi to MC jana he parta hay
@Rabbia223344 جو لوگ سارا دن ثبوت، کاغذ، گواہ مانگتے ہوں انکو خود کو کاغذ دینے میں کیا مسلہ؟ جب قانون کی بات ہو تو وکلا کو عمل کر کے دکھانا چاہیے، ادھر الٹا حساب ہے، آپ دکھا دیں ڈگری، اصل ہے تو کیا مسلہ ہے؟ اسی وجہ سے تو ہمارے نظام انصاف کا یہ حال ہے کہ اسے چلانے والے خود کوپتہ نہیں کیا سمجھتے
@NaseerAwanX کنکٹڈ سسٹم اور ڈسکنکٹڈ سسٹم میں یہی فرق ہے، حکومت کے پاس کوئی طریقہ نہیں ہے ٹریکنگ یا روکنے کا، اس لیے ابھی تک ایس ایم ایس پر چل رہے ہیں۔ اور اس میں ٹریکینگ ہو نہیں سکتی۔
@Saminakhan4000 میرے پاس اس سے بالکل الٹ کیس ہے، لڑکی والے شرائط رکھتے ہیں، اور وہ بھی ایسی کہ لڑکی کو ہر مہینے بیس ہزار دینا ہے، اور اگر لڑکی لڑائی کر کے والدین کے گھر گئی تو تیس ہزار۔ ایک مکان کی چابیاں رخصتی سے پہلے ہمیں دینی ہے اور لڑکی سسرال نہیں رہے گی۔ ایسے تو پھر بیٹھنا بنتا ہے لڑکیوں کا
@FBRSpokesperson paisa kama rahay ho bas, laga kahan rahay ho wo nazar araha hay system ko istemal kertay howay. EK address change possible nahi hay, saaray pakistan ka data NADRA say mil jata FBR k paas NADRA say connect kernay ka koi rasta he nahi
@AthSal01 میں تو ہمیشہ ک��تا ہوں کہ وکلا پر ایسے کیس ہونے چاہییں تا کہ عوام کو قانون کا پتہ چلے، ورنہ تو ہمارے وکیل بھی ایسے ہیں کہ مدعی کو ہی گھما دیتے ہیں۔ اپنے پہ بات آتی ہے تو اصل قانون سامنے آتا ہے۔
@najamwalikhan غریب کو دئے ریلیف پر کتنی تکلیف ہے جبکہ حسب لگائیں گورمنٹ ملازمین کے ریلیف کا تو یہ کچھ نہیں، صرف بجلی کی مد میں 35000 کا بل معاف ہے ایک چھوٹے افسر کا، جس کو ہر مہینے ملنا ہے اور اوپر کی کمائی بھی ہو شاید