آپ رکن پارلیمنٹ ہیں کچھ تو فرق رکھا کریں، کم از کم پارلیمنٹ کا ممبر ہونے کا بھرم رہنے دیں کچھ اور جعلی ویڈیوز لگا کر پراپیگنڈہ بند کریں۔ آپ پہ تو NCCIA کا مقدمہ ہونا چائیے اس جھوٹ کو پھیلانے پہ۔
جو کارکنان سہیل آفریدی صاحب کے قافلے کے ساتھ ہیں، وہ راستے میں آرام کے لیے رُک سکتے ہیں۔ 8 اکتوبر کے دن سب کو صوابی پہنچانا ہے۔ ہزارہ، ملاکنڈ اور پشاور ریجن کے کارکنان کے لیے اب Once For All ہوگا، کمر کس لیں۔
پی ٹی آئی لیڈرشپ کا اندازہ لگائیں مزاکرات کا عمل اتوار صبح 3 بجے ختم ہو گیا تھا اس میں عمران خان کی صحت متعلق ایک ایسی بات حکومتی ٹیم نے ان کے ساتھ پہلے بارکی جو اس سے قبل پبلک میں اس طرح تسلیم نہیں کی گئی تھی اس کے بعد اتوار دن بارہ بجے سے آج تقریبا تین بجے تک ہی ٹی آئی مزاکراتی ٹیم میں سے کسی نے وہ پبلک میں نہیں کی سلمان اکرم راجہ ، اسد قیصر ، حلیم عادل شیخ ، عامر ڈوگر نے گزشتہ روز ٹویٹس کیں اس کا ذکر اس میں نہیں تھا آج بھی سلمان اکرم راجہ نے ایک سوال کے جواب میں یہ بات کی
حیران کن ہے کہ جہاں حکومت عمران خان کی صحت متعلق ایک بات کو چھپا رہی تھی وہیں پی ٹی آئی نے بھی معلوم ہونے کے باوجود 30 گھنٹے تک اس کا ذکر تک نہیں کیا ۔۔۔۔ حالانکہ اگر وہ سمجھتے تو پورے مذاکراتی عمل میں سب سے تشویشناک بات یہ تھی
Darte hain bandookon wale aik nihati larki se!
Asim Munir, your reign of terror and injustice is nearly over. But what you have inflicted upon this couple has set a new example of lawlessness.
Release Imaan and Hadi
لانگ مارچ کے لیے جو سیاسی مومینٹم بنا، اس پوری جدوجہد میں وزیرِاعلیٰ سہیل آفریدی، ان کی ٹیم، بالخصوص شاہد خٹک صاحب اور جنید اکبر صاحب کا کردار نہایت اہم رہا۔ یہ جدوجہد آپ کے کردار اور کوششوں کی گواہ رہے گی۔
Supporters of jailed former prime minister Imran Khan's Pakistan Tehreek-e-Insaf party gathered in Gandi Chowk to launch a planned 'long march' to Islamabad on October 4
تحریک انصاف کے پُرامن لانگ مارچ میں سیالکوٹ کا ایک رنگباز مع اسلحہ دیکھا گیا ہے۔
عوام الناس اس سیالکوٹی رنگباز سے احتیاط کریں۔۔ آج کل دن میں بھی شربت پی کر باؤلہ ہوا پھرتا رہتا ہے ۔ احتیاط لازم ہے۔۔
وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کے زیرِ قیادت پی ٹی آئی کا تاریخ ساز لانگ مارچ کرک سے کوہاٹ کی جانب پیش قدمی کر رہا ہے۔ کارکنوں اور عوام کا ٹھاٹھیں مارتا سمندر اس بات کا ثبوت ہے کہ یہ قدم پاکستان میں جمہوریت اور آئین کی بالادستی کا نیا باب لکھے گا۔
@SohailAfridiISF#سر_بکف_میدان_میں
پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) نے خیبر پختونخوا کے ضلع لکی مروت سے لانگ مارچ کا آغاز کر دیا ہے۔ پہلے روز کے اختتام پر لانگ مارچ کے شرکا نے بنوں اور کرک کی سرحد پر اپنا پہلا پڑاؤ ڈال دیا ہے۔
دیکھیے یہ تصاویر: https://t.co/ck3zAFNM6R
افغانستان سے منسلک اکاؤنٹ یہ ویڈیو شئیر کررہے ہیں کہ واخان کے راستے افغانستان، چین سے منسلک ھوگیا ہے اور غالباً یہی واخان کا کوریڈور تھا، جس کے بارے گزشتہ سال پاکی فوج سے منسلک اکاؤنٹ دعویٰ کر رہے تھے کہ پاکی فوج نے یہاں قبضہ کرکے سبز پرچم لہرا دیا ہے
Supporters of jailed former Pakistani prime minister Imran Khan have launched a long march towards Islamabad, demanding his release.
Thousands gathered in Khyber Pakhtunkhwa, where Khan’s Pakistan Tehreek-e-Insaf party governs, after talks to prevent the protest stalled.
انشأللہ آج گنڈی چوک لکی مروت سے ہم لانگ مارچ کا پہلا مرحلہ شروع کریں گے-
آج بروز اتوار، 4 اکتوبر، دوپہر ایک بجے گنڈی چوک لکی مروت سے ٹانک، ڈیرہ اسماعیل خان، ساؤتھ وزیرستان، نارتھ وزیرستان، بنوں اور لکی مروت کے اضلاع سے تعلق رکھنے والے غیور پاکستانی لانگ مارچ کا حصہ بنیں گے۔ رات کو یہ قافلہ کرک کے قریب پہنچ کر پڑاؤ کرے گا۔
5 اکتوبر دن 12 بجے کرک کے غیور عوام ہمیں جوائن کرینگے۔ وہاں سے روانگی 12:30 بجے ہوگی اور رات کو کوہاٹ کے قریب پڑاؤ کریں گے-
6 اکتوبر کو 12 بجے کوہاٹ، ہنگو، کُرم اور اورکزئی اضلاع کے پاکستانی ہمیں جوائن کریں گے۔ کوہاٹ سے پشاور کی طرف روانگی ہوگی اور پشاور متنی کے قریب رات گزاریں گے۔
7 اکتوبر کو پشاور بڈھ بیر کے مقام سے دن 12:30 بجے روانگی ہوگی۔ بڈھ بیر کے مقام پر ضلع خیبر سے تعلق رکھنے والے پاکستانی ہمارے ساتھ شامل ہوں گے۔ پشاور کے باقی حلقے کوہاٹ روڈ پل اور موٹروے ٹول پلازا پر ہمیں جوائن کریں گے۔ اور رات ہم چارسدہ انٹرچینج کے قریب گزاریں گے۔
8 اکتوبر کو 12:30 بجے چارسدہ انٹرچینج سے روانگی ہوگی۔ وہاں ضلع چارسدہ اور مہمند ہمارے ساتھ شامل ہوں گے۔
پورے خیبر پختونخوا کے لوگ 8 اکتوبر کو خیر آباد کے مقام پر اکٹھے ہونگے اور وہاں رات گزاریں گے۔ انشأللہ آگے کا لائحہ عمل وہاں پر دیا جائیگا۔