@DarkEyesShadow جو ڈسپرین اور پیناڈول تک کے مختاج ھیں وہ اپنا ایک افغانی روپیہ پاکستانی ایک کروڑ کے بھی برابر کر دیں کیا فائدہ ؟ چائنہ جاپان کی کرنسی بمقابلہ ڈالر کتنی ھے ؟ بے شرم یوتھیے
@RashidMkhan79 لیڈر امت مسلمہ کا اور رہائ کی فرمائش عیسائیوں کی طرف سے۔ واہ کیا خوب ھے اسی لئیے رو کہتا تھا کہ یورپ کو مجھ سے زیادہ کوئ نہیں جانتا ۔ مطلب ٹھکانے اسکے تھے۔ عقل والیو
@Aadiiroy2 نہ یہ رسہ خودکشی والا ھے اور نہ نعش کی مٹیاں بند ھے تفتیشی کاموں میں مداخلت یا کیس کا رخ بدلنا صحافی کا کام نہیں۔ اپ نیوز دیں مگر کسی کی زندگی اور بچوں کے مستقبل سے مت کھیلیں پلیز
@Soniatalhasiddz ادھر الیکٹرک بائیک کو خامخہ رگڑا مل رہا ھے، او بھائ بجلی کے کھمبوں اور حاص کر ٹرانسفارمر کے قریب نہیں جانا چاھئیے۔ انہی بجلی سے بائیک چارج ھوتی ہیں اس وجہ سے یہ الیکٹرک بائیکس کہلاتے ہیں۔😀