It's hard to win an election from jail, as the WashPost put it, but that's what former Pakistani PM Imran Khan seems to have done. My conversation with his sister @Aleema_KhanPK, from today's GPS:
مقتدر اداروں کے رویوں سے پتہ چل رہا ہے کہ ہمارے ملک کے مستقبل کو عورتوں( ماؤں اور بہنوں) سے بہت خطرہ ہے۔ تف!اس تصویر کو اتنا پھلاو کہ اس ظالم کو اس کا کیا پکڑ لیں
اسلام آباد پولیس شرم کرو بلوچ ماوں کی آہ سے ڈرو @SaadTariqPTI
میں کہتا رہتا ہوں کوئی جا کر چیف آف آرمی اسٹاف صاحب کو سمجھائے،انکو مشورہ ٹھیک نہیں مل رہا،انکو کوئی سمجھائے یہ قانون ہے یہ آئین ہے،اب اس پر وکلاء تو اسٹینڈ لیں گے،اگر فوجی عدالتیں لگیں،وکلاء آئین کے محافظ ہیں،ہمارا فرض ہے……فرض بالکل اس طرح جس طرح ہر اس کرنل کا تھا جو لاہور میں تھا اس دن (9 مئی ) کواور اسکا یونٹ بھی اسکے ساتھ تھا،کہ وہ اپنے کمانڈر کے گھر کو لگتی ہوئی آگ بجھائے،مگر کوئی نہیں پہنچا!
یہ ��ن سوالوں کا جواب ہم اس پٹیشن کے ذریعے مانگتے ہیں، کہ کیوں ؟؟؟ کس نے روکا آپکو ؟؟جب یہاں تک پہنچیں گے پھر ہم کہہ سکیں گے کہ یہ ٹریپ نہیں تھا،
اس طرح تو لگتا ہے آپ نے ٹریپ کیا ورکرز کو،آپ نے ایک جال بچھایا کہ ورکرز بیچ میں آ جائیں،پھر آپ نے انکو اجازات دی ہے،بلکہ کئی دفعہ engage کیا ہے،ایسے لوگ بیچ میں نظر آتے ہیں جو engage کر رہے ہیں،انکی تصویر کہیں نہیں آتی،آئی جی انکے پیچھے نہیں جاتا؟تو یہ ایک ایسا بہیمانہ حملہ ہوا ہے کور کمانڈر کے گھر پر ریڈیو پاکستان پشاور پر دیگر جگہوں پر کہ اسکو کوئی برداشت نہیں کر سکے…لیکن …ہم یہ کہتے ہیں جو اصلی ذمے دار ہے اسے کٹہرے میں لایا جائے”
(اعتزاز احسن )
رات کے آخری پہر گھر سے بِنا وارنٹ اُٹھا لینا،6 گھنٹے غائب رکھنا،ہسپتال میں ہتھکڑی جبکہ عدالت میں منہ پر سفید کپڑا اور ہاتھوں میں ہتھکڑی اور غداری کا مقدمہ۔۔
یہ کوئی بھارتی جاسوس نہیں الیکشن کمیشن کیخلاف ایک نامناسب بیان دینے والے فواد چوہدری ہیں۔۔
الیکشن کمیشن اتنا چھوئی موئی ہے کہ سیاستدانوں کے دئیے گئے بینات پر پرچے کراتا پھر رہا ہے۔ ایسے اقدامات سے اُس کی رہی سہی ساکھ کو بھی نقصان پہنچے گا۔ جب خود توہین الیکشن کمیشن کے اختیارات ہیں تو پولیس کے ذریعے گرفتاری کیوں؟ کیا اب الیکشن کمیشن بھی حساس ادارہ گنا جائے گا؟
قائد اعظم کے بعد ایک ہی لیڈر ہے جو عمران خان ہے۔ عمران خان کے ویژن کو آگے لے کر
بڑھ رہا ہوں۔عمران خان نے جو نئے پاکستان کا خواب دیکھاہے۔ اسے کامیاب کریں گے،
1/7
باجوہ صاحب! آپکی کل رات کی تقریر کے جواب میں، میں پوچھنا چاہتا ہوں کہ عوام کو اور ہمیں اپنی بہادر افواج سے کوئی جھگڑا نہیں۔
بقول جنرل حمید گل مرحوم، جھگڑا ملک کے اداروں اور عوام کا کالی بھڑوں سے ہے
#ملتے_ہیں_پنڈی_میں