Thank u so much sir shaukat Ali yousfzai sahib ❤❤❤❤
@commissionerma9@commissionermkd@DC_Swat
کمشنر ملاکنڈ ڈویژن شوکت علی یوسفزئی نے فلک سیر چوٹی سر کرنے والے نوجوان کوہ پیماؤں سید ذیشان عمر اور نعمان خلیل کو تعریفی اسناد سے نوازا
فلک سیر سوات کی سب سے اونچی چوٹی ہے۔