🚨🚨آج کا اہم ترین پول
اپنے پسندیدہ شخصیت کی حمایت کے لیے حصہ لیں
ڈاکٹر رابعہ خان کی حمایت کے لیے
پوسٹ کوRepost کریں 💯❤️
مریم نواز کی حمایت کے لیےپوسٹ کو Like کریں 💔
کمنٹس میں عمران خان زندہ باد لکھا کریں ۔۔
اپنے قیمتی ووٹ کا اظہار کریں اور اس پول کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگ شامل ہو سکیں لگ پتا جائے ۔۔✌️💯❤️
ایک طرف مودی کاکروچ جنتا پارٹی کے ساتھ مذاکرات کر رہا ہے تو دوسری طرف پولیس کے ساتھ BJP کے غنڈے بھیج کر جنتر منتر پر بیٹھے ہوئے طلبہ کو بدترین تشدد کا نشانہ بنا رہا ہے۔
#CJPPROTESTUPDATE
یقین جانیں ایسا لگتا ہے ہم جنگل میں رہ رہے ہیں
لاہور، بابو صابو انٹرچینج
گاڑی کو راستہ نہ دینے پر ٹی بی سی کنٹریکٹر کمپنی کے اہلکاروں کا شہری پر تشدد، اہلکاروں نے بزرگ شہری پر ڈنڈے برسا دئیے۔ سر پر ڈنڈا لگنے سے بزرگ شہری گرگیا۔
بولتے کیوں نہیں مرے حق میں. آبلے پڑ گئے زبان میں کیا۔
سرحد کے پار دونوں طرف ایک ہی کہانی ہے ایک ہی فارمولے پر لکھی۔ لیکن جب منہ عسکری موتیوں سے بھرے ہوں تو عوام سے بولنے کا حق تو چھینا ہی جاتا ہے لیکن جن کو بولنے کی اجازت ہے ان کی قریبی نظر کمزور کر دی جاتی ہے۔
شرم تم کو مگر نہیں آتی۔
#خان_قید_نہیں_یرغمال_ہے
اگر ہماری ماؤں بہنوں اور بیٹیوں کو ایمرجنسی حالات میں ایمبولینس کی سہولت دستیاب نہیں تو ہمارے لئے زندہ باد اور مردہ باد کہنے کا کوئی اخلاقی جواز نہیں رہنا چاہیے
The moment the Palestinian youth Ahmad Adel Abu Mukho was shot dead by Israeli forces during a settler attack, carried out under the protection of the Israeli military, on the village of Deir Jarir, east of Ramallah, yesterday. #freepalestine🇵🇸❤️ #gazaunderattack#endoccupation #ceasefirenow
بیٹا ناراض ہوکر گھر چھوڑ گیا اکلوتے بیٹے کی محبت میں مجبور باپ صدائیں دے رہا ہے ۔
شیخوپورہ کے تھانہ اے ڈوپثرن میں درخواست جمع ہے پولیس کو ضرور تعاون کرنا چاہیئے
پاکستان کے سابق وزیرِ اعظم عمران خان نے جیل کے سخت حالات کے باعث اپنی ایک آنکھ کی 85 فیصد بینائی کھو دی، اور یہ بات 8 ماہ پہلے کی ہے۔ موجودہ صورتحال کے بارے میں ہمیں کوئی علم نہیں۔ جمی ورک
#pakistan@JimmyVirkk
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
🔴🥱🤮People are cheering four soldiers who allegedly took turns sexually assaulting a Palestinian prisoner.
I’ve never witnessed such moral collapse in my life.