امریک ، ایران پہ حملہ آور ہے
تو امریکی غلام پاکستان پہ حملہ آور ہیں
امریکہ ، ایران کو تباہ کرنا چاہتا ہے
تو امریکی غلام پاکستان کو برباد کر کے پاکستان کے ٹکڑے کرنا چاہتے ہیں
جس طرح ایران ، امریکہ کا مقابلہ کر رہا ہے
ویسے ہی پاکستانیوں کو بھی امریکی غلاموں کا مقابلہ کرنے کرنا ہو گا
ورنہ خدانخواستہ پاکستان کا وجود خطرے میں ہے
#پاکستان
امام زین العابدین حضرت علی بن الحسین علیہ السلام کی شہادت، صبر، عبادت، استقامت اور حق پر ثابت قدمی کی لازوال داستان کی یاد تازہ کرتی ہے۔ کربلا کے المناک سانحے کے بعد آپؑ نے اسیری کی صعوبتیں برداشت کیں، مگر نہ ظلم کے سامنے سر جھکایا اور نہ ہی دینِ محمدیؐ کے پیغام کو ماند پڑنے دیا۔
امام سجاد علیہ السلام نے اپنی دعاؤں، عبادت، اخلاق، علم اور کردار کے ذریعے امت کی ایسی تربیت فرمائی جو آج بھی انسانیت کے لیے مشعلِ راہ ہے۔ صحیفۂ سجادیہ اور رسالۂ حقوق انسانی حقوق، عدل، تقویٰ اور بندگیِ الٰہی کا عظیم سرمایہ ہیں۔
آج ضرورت اس امر کی ہے کہ ہم امام زین العابدین علیہ السلام کی سیرت سے صبر، تقویٰ، خدمتِ خلق، ظلم کے خلاف استقامت اور اللہ تعالیٰ سے مضبوط تعلق کا درس حاصل کریں، کیونکہ یہی وہ راستہ ہے جو انسان کو دنیا و آخرت کی کامیابی عطا کرتا ہے۔
شہادتِ امام زین العابدین علیہ السلام کے موقع پر تمام عالمِ اسلام، بالخصوص محبانِ اہلِ بیتؑ کی خدمت میں دلی تعزیت و تسلیت پیش کرتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ ہمیں اہلِ بیتِ اطہار علیہم السلام کی سیرت پر عمل کرنے، ان کے پیغام کو عام کرنے اور حق و عدالت کے راستے پر ثابت قدم رہنے کی توفیق عطا فرمائے۔الہی آمین
پیٹرول کی قیمتوں کا تعلق فروری 2026 کی جنگ سے نہیں بلکہ 8 فروری 2024 کی جنگ سے ہے موجودہ حکومتی بندوبست 8 فروری 2024 سے اپنی عوام کے ساتھ جنگ میں ہے پیٹرول کی قیمت 271 روپے لیٹر بنتی ہے یہ عوام سے جگا ٹیکس لے رہے ہیں جو لوگ ٹیکس نہیں دیتے ان کا ٹیکس پورا کرنے کے لیے یہ لیوی لگاتے ہیں ! عمر دراز گوندل
السَّلَامُ عَلَیْکَ یَا زَیْنَ الْعَابِدِیْنَ وَیَا سَیِّدَ السَّاجِدِیْنَؑ۔
جوانی شام کھا گئی…
گوشت زنجیر کھا گئی…
اور ہڈیاں زہر کھا گیا....
ہو سلام اس پر کے جو،قیدی بھی ہے، بیمار بھی
افضل ہے شہادت سے اسیری تیری سجاد۴ 🥀
#شہادت_امام_زین_العابدین
میری بات ہوئی فوج کے افسروں سے سب کہہ رہے ہیں عاصم منیر تو فوج کو تباہ کر ہی رہا ہے لیکن اصل قصور وار اس تمام معاملے کے بعد ٹھہرایا جا رہا ہے وہ چیف آف سٹاف ہے اور یہی 9 مئی سے لے کر اب تک عاصم منیر کو بچاتا آ رہا ہے
عادل راجہ
فَاِنْۢ بَغَتْ اِحْدٰٮهُمَا عَلَى الْاُخْرٰى فَقَاتِلُوا الَّتِىْ تَبْغِىْ حَتّٰى تَفِىْٓءَ اِلٰٓى اَمْرِ اللّٰهِ
یہ پہلی حجت تھی جس کی طرف حضرت علی علیہ السلام نے «فَاِنَّكُمْ بِحَمْدِ اللهِ عَلٰی حُجَّةٍ» کہہ کر اشارہ کیا ہے۔ مگر اس حجت کے تمام ہونے کے باوجود حضرتؑ نے اپنی فوج