🔴 ڈونلڈ ٹرمپ:
"افغان خواتین ہزاروں سالوں سے پردہ کر رہی ہیں۔ وہ پردہ کرنا چاہتی ہیں، تو ہمیں اس معاملے میں کیوں دخل دینا چاہیے؟ میرے خیال میں پردہ کرنا میک اپ سے زیادہ مناسب ہے۔ اگر میں عورت ہوتا، تو میں بھی پردہ کرتا۔"
تحریک انصاف ضروری درخواست‼🚸
گوال منڈی کی بدبودار مجرمہ کے ٹویٹ پر میں نے کمنٹ کیا ان کے کچھ پالتو کتے میرے ID کو رپورٹ کر رہے ہیں ٹویٹر نے وارننگ بھیجا ہے
اپ لوگ نیچے کمنٹ اور ری ٹویٹ کرتے جائیں رکنا نہیں ,نہیں تو اکاؤنٹ سسپینڈ ہو جائے گا
قرآن مجید میں اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے:
وَأَوْفُواْ بِالْعَهْدِ إِنَّ الْعَهْدَ كَانَ مَسْؤُولاً
عہد کو پورا کرو، کیوں کہ قیامت کے دن عہد کے بارے میں انسان جواب دہ ہو گا۔
بنی اسرائيل، 17: 34
قرآنِ مجید میں اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: ’’جو لوگ اللہ سے کئے ہوئے عہد اور اپنی کھائی ہوئی (جھوٹی) قسموں کا سودا کرکے تھوڑی سی قیمت حاصل کرلیتے ہیں،اُن کا آخرت میں کوئی حصہ نہیں ہوگا،اور قیامت کے دن نہ اللہ ان سے بات کرے گا، نہ اُنہیں (رعایت کی نظر سے ) دیکھے گا، نہ اُنہیں پاک کرے گا اور اُن کا حصہ تو بس عذاب ہوگاانتہائی دردناک۔‘‘(سورۂ آلِ عمران)
مجھے زبردستی جتوایا گیا ہے، میرا مخالف امیدوار سردار فرحت (پی ٹی آئی) جیتا ہوا تھا، جیتے ہوئے کو ہرانا عوام کےمینڈیٹ کی توہین ہے"۔آزاد امیدوار جاوید لنڈ کا جعلی مینڈیٹ لینے سے انکار۔۔ دھاندلی کی مذمت، پی ٹی آئی امیدوار کو مبارکباد دیدی
بدترین دھاندلی کا ثبوت خود سن لیں
ہمارے لیہ میں پی ٹی آئی نے کلین سویپ کیا 5 ایم پی اے 2 ایم این اے بنے
ڈی سی خالد پرویز اور ایڈیشنل کمشنر شرجیل وٹو کا شکریہ کہ انہوں نے دھمکیوں باوجود رزلٹ تبدیل نہیں کیا اور کل صبح سویرے رزلٹ کا اعلان کر دیا
بِسۡمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحۡمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ
شروع اللہ تعالیٰ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم واﻻ ہے۔
وَكَذَٰلِكَ جَعَلۡنَا فِى كُلِّ قَرۡيَةٍ أَكَٰبِرَ مُجۡرِمِيهَا لِيَمۡكُرُواْ فِيهَاۖ وَمَا يَمۡكُرُونَ إِلَّا بِأَنفُسِهِمۡ وَمَا يَشۡعُرُونَ
اور اسی طرح ہم نے ہر بڑی بستی میں وہاں کے اکابرین/حکّام ہی کو اس کا مجرم بنا دیا ہے تاکہ وه لوگ وہاں اپنے مکر و فریب کرتے رہیں، اور وه لوگ یہ چالیں اپنے ہی خلاف چل رہے ہوتے ہیں اور ان کو اس کا شعور ہی نہیں ہوتا ۔
اﻷنعام (6) آیت 123۔
:- پتہ نہیں کیوں یہ آیت کافی دیر سے ذہن میں گھوم رہی تھی، سوچا شئیر ہی کر دوں۔
@iihtishamm اب تو ن لیگ کی طرف جھکاؤ رکھنے والے عاصمہ شیرازی جیسے صحافیوں نے بھی ہاتھ کھڑے کر دیئے ہیں۔
"یہ چُنتخب ہے یعنی جنہیں چُن چُن کر منتخب کیا جا رہا ہو"
#RiggingAgainstPTI
عمران ریاض خان کا اہم انکشاف🚨🚨
رات بہت اہم شخصیات کی میٹنگ ہوئی جس میں آفر کئی گئی کہ یا تو مل جل کر گورنمنٹ بنا لو یہ پھر قیدی نمبر 804 جیت رہا ہے۔۔۔۔۔۔
https://t.co/6atYvIF3PF
ایک سرکاری ملازم نواز شریف کو کہہ رہا ہے آپ کو اچھا سا بیانیہ بنانا پڑے گا، کیا ایک سیاسی ملازم کو اس طرح کی سیاسی گفتگو کرنی چاہئے یا مشورہ دینا چاہئے ؟ نواز شریف بھی آگے سے پوچھ رہے ہیں "توسی دسو"۔۔۔!!!