No mother should have to appeal for her son to have access to legal counsel and family. Right to counsel is a constitutionally protected fundamental right granted to all and must be given.
"مجھے اغواء کیا اس کے بعد یہاں سڑک پر پھینک گئے، آپ نے پرامن رہنا ہے یہ سب پنجاب کی جعلی حکومت نے کروایا ہے یہ انتشار پھیلانے کی کوشش کررہے آپ نے پرامن رہنا ہے"۔
وزیراعلی سہیل آفریدی
@SohailAfridiISF#مزاحمت_ہی_خان_کی_رہائی
فرض کریں 27ستمبر کے لانگ مارچ احتجاج کا علان آج ہوا ہے
اب وہ لوگ جو رو رہے تھے احتجاج کی بڑی لمبی تاریخ دے دی ہے کیا وہ احتجاج میں آئیں گے ؟
کیونکہ یہاں تو دو ہفتوں سے بدترین کریک ڈاؤن چل رہا ہے تمام active لوگ یا گرفتار یا انڈر گراؤنڈ ہیں
تو پھر آپ ہی آئیں احتجاج لیڈ کریں
🚨خیبرپختونخوا کی ساڑھے چار کروڑ عوام کے وزیر اعلی سہیل آفریدی کو گرفتار کر لیا گیا ہے
اگر سہیل آفریدی کو ورکرز سمیت فوری رہا نا کیا گیا تو خیبرپختونخوا کی حکومت اور عوام سخت ترین ردعمل دیں گے ، پنجاب کی لیڈرشپ اور عوام کو الرٹ رہنے کا میسج پہنچا دیا گیا
One more donation is all it will take for you to help us complete #ShaukatKhanumKarachi
Turn your donation into Sadqa e Jariya and create a lasting legacy of hope.
To donate online: https://t.co/CXwxpzYdqI
#SKMCH#ApkiAikAurDonationSKMKarachi
متحدہ عرب امارات کی قیادت سے مؤدبانہ انسانی اپیل:
محترم حکامِ متحدہ عرب امارات! ہم دبئی میں زیرِ حراست دو پاکستانی شہریوں، جنید جہانگیر اور سید سلمان رضا کیلئے درخواست آپ کے حضور پیش کرتے ہیں۔
پاکستان میں اس وقت ان دونوں بے قصور شہریوں کے غمزدہ اور بے چین خاندان اس وقت ناقابلِ بیان کرب و تکلیف سے گزر رہے ہیں اور روز و شب اپنے پیاروں کی سلامتی، خیر خبر اور واپسی کی راہ تک رہے ہیں۔
ہم محض اور محض انسانی بنیادوں پر آپ سے مؤدبانہ التماس کرتے ہیں کہ ان کے کیس پر شفقت کے ساتھ نظرِ ثانی فرمائی جائے، ان پر رحم فرمایا جائے اور انہیں ان کے منتظر گھر والوں کے پاس محفوظ وطن واپسی کا پروانہ عطا کیا جائے۔
متحدہ عرب امارات کی تاریخ گواہ ہے کہ اس دھرتی نے ہمیشہ انسانیت کو مقدم رکھا ہے اور قوموں کے درمیان ہمدردی کے پل تعمیر کیے ہیں۔ ہم پُرامید اور التجا گزار ہیں کہ اعلیٰ قیادت انسانی بنیادوں پر ان کے کیس پر رحم دلی سے نظرِ ثانی فرمائے گی۔
#ReleasePoliticalPrisoners
#عہدوفا_27ستمبر