@NajamKh45237006 آپ نےاگر پاکستانی مولوی کو اپنے برابر سمجھا ہوتا، اسے بھی وہی پیسے دیئے ہوتےجو آج ایک افسر لیتا ہے تو جناب وہ بھی آپ جیسی عقل و ذہن رکھتا۔۔۔
@Ustad_e_Muhtram کوئی نا۔۔۔ ایساکہاں ہوا ہے۔۔وہ یا تو عورت کی خوبصورتی دیکھتا ہے یا پھراسکا بیک گراونڈ۔۔ اکیسویں صدی ہے سر یہ۔۔۔صرف اپنا فائدہ دیکھتےسب۔۔۔!!
رات ایک دوست تھرپارکر سندھ میں گڈھی بھٹ کے مقام سے رات کو مٹھی شہر کی تصویریں بھیج رہا تھا جو کسی بھی طرح مونال اسلام آباد سے کم نہیں لگ رہی تھیں اور صحرا کا لینڈ سکیپ بھی کیا خوب ہے مور بہت زیادہ ہیں سندھ ٹورزم والوں کو ایسے مقامات کی تشہیر کرنی چائیے اور سیاحوں کے لئے سہولتیں دینی چائیے کیونکہ باقی صوبوں کے رہنے والوں کو ان مقامات کے بارے میں بہت کم معلومات ہوتی ہیں