کسی سیاسی عورت کا مقبول ترین مرد لیڈر کو ”دو نمبر“ کہنا معمولی سی بات ہے لیکن اگر وہی مرد اُس خاتون سیاسی شخصیت کو ”دونمبر“ کہنے کی جرات کر بیٹھے تو ”دانشوڑوں“ نے واویلا مچا دینا ہے - حد ہے ویسے یار !! پتھر برسا کر پھولوں کی توقع کرنے والو - ذرا اپنے کرموں پہ بھی غور کیا کرو🙏
My heartfelt condolences go to the families of our two martyred PTI workers, Faisal Abbas Chaudhry from Lahore & Syed Ahmed Jan from Mardan as a result of Punjab police violence during our peaceful Azadi March. PTI will take full financial responsibility for their families.
چور چوری سے جائے ہیرا پھیری سے نہ جائے.
شریف خاندان کے خلاف لندن میں بھی ٹیکس چوری کی تحقیقات
برطانوی قانون کے مطابق 45 فیصد ٹیکس ادائیگی لازمی یے جبکہ شریف خاندان وہاں صرف ٪20ٹیکس ادا کر رہا ہے،بلکل والد محترم کے نقش قدم پر چلتے ہوئے ٪25 یعنی تقریباً 6 ملین پاؤنڈ ٹیکس چوری