زندگی کا سب سے بڑا دھوکہ یہ ہے کہ
“کل کر لوں گا”
آج سے شروع کرو۔
کل پھر کل ہوگا۔
جو آج سے شروع کرتا ہے، وہ کل بھی جیتتا ہے۔
تم کون سے کیمپ میں ہو؟ 👇
#Motivation#SelfGrowth#StartToday
میں تو پورے پاکستان سے یہ التجا کرتا ہوں کہ آئیں فیلڈ مارشل اور وزیر اعظم شہباز شریف کو مشترکہ طور یہ یقین دلائیں کہ واقعی آپ دونوں عالمی سطح پر معزز اور مقبول ترین لیڈرز ہیں
شاید کوئی رحم آجائیں اس ملک پر
’ملک و قوم کو نصیب ہونے والی یہ عالمگیر عزت کچھ فیس بکیوں سے ہضم نہیں ہو پا رہی چنانچہ وہ ٹُچے ٹُچے مسائل کا رونا رو کر قوم کی توجہ اپنی جانب مڑوانے کی سستی سی نامراد کوشش کر رہے ہیں۔‘
وسعت اللہ خان کی مکمل تحریر: https://t.co/cgEGG5MDUU
Trump Surrendered.... 🙏🏻
ایران بہت پیارا ملک ہے، ایران سے جنگ نہیں کرنا چاہتا تھا، امریکی صدر ٹرمپ
ایٹمی پروگرام کی وجہ سے جنگ کرنا پڑی، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ
ایران مشکل اور ذہین ملک اور ایرانی اچھے فائٹر ہیں، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ
ایران جنگ بہت جلد ختم ہونے والی ہے،
صدرٹرمپ
اسلام آباد مذاکرات بے نتیجہ رہے امریکہ اور ایران کے درمیان کوئی سمجھوتہ نہ ہو پایا مذاکرات کے دوران پیش رفت ضرور ہوئی مگر حتمی معاہدہ نہ ہوسکا۔امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے 21 گھنٹے طویل مذاکرات کے بعد اعلان کیا ہے کہ امریکہ اور ایران کے درمیان ابھی تک مکمل معاہدہ طے نہیں پایا، تاہم واشنگٹن نے اپنا “بہترین اور آخری آفر” تہران کے سامنے رکھ دیا ہے۔ نائب صدر جے ڈی وینس کے مطابق اب دنیا کی نظریں ایران کے جواب پر ہیں۔ذرائع کے مطابق سب سے بڑی رکاوٹ وہی بنی جس کا پہلے سے خدشہ تھا، ایران نے اپنا افزودہ یورینیم ذخیرہ حوالے کرنے سے صاف انکار کردیا دلچسپ بات یہ ہے کہ امریکی نائب صدر نے اپنی پریس بریفنگ میں آبنائے ہرمز کے معاملے کا کوئی ذکر نہیں کیا۔اطلاعات ہیں کہ ایرانی وفد نے مزید وقت مانگا لیکن امریکی نائب صدر نے انتظار سے انکار کرتے ہوئے مذاکراتی کمرہ چھوڑ دیا۔اپنی “Best and Final Offer” پریس کانفرنس کے صرف 45 منٹ بعد جے ڈی وینس واشنگٹن واپس روانہ ہوچکے تھے اب سب سے اہم سوال یہ ہے کیا تہران امریکی آخری پیشکش قبول کرے گا یا اسلام آباد مذاکرات غیر معینہ مدت کے لئے ختمُ ہو جائیں گے؟
On February 11, 2026, Benjamin Netanyahu met Donald Trump in the White House Situation Room.
Netanyahu gave a detailed presentation to convince Trump to support military action against Iran.
For the last ten years, Modi has been asking Pakistan to be declared as a State that sponsors Terror. But, whole world is now seeing Pakistan as a Peacemaker.
#Pakistan#Zindabad