تعلیم ہر بچے کا حق ہے، مگر مقبوضہ جموں و کشمیر میں مسلسل پابندیوں، انٹرنیٹ بندش، کرفیو اور اسکولوں کی بندش نے ہزاروں بچوں کا مستقبل متاثر کیاایک پوری نسل کو تعلیم سے دور کرنا ایک سنگین انسانی مسئلہ ہے۔
#یوم_استحصال_کشمیر
مقبوضہ جموں و کشمیر کے عوام کو ان کے بنیادی حقوق سے محروم رکھنا انصاف کے تقاضوں کے خلاف ہے۔ خود مختار حیثیت بحال کی جائے، مسلمانوں کا استحصال ختم کیا جائے اور غیر مقامی افراد کی آبادکاری روکی جائے۔
#یوم_استحصال_کشمیر
آرٹیکل 370 کی منسوخی کے بعد جموں و کشمیر کے مسلمانوں کی روزمرہ زندگی مزید مشکلات کا شکار ہو گئی۔ آزادیِ اظہار اور نقل و حرکت پر پابندیاں معمول بن چکی ہیں۔ دنیا کو اس صورتحال کا نوٹس لینا چاہیے۔
#یوم_استحصال_کشمیر
CDF Asim Munir continues to lead with courage, wisdom, and an unwavering commitment to Pakistan. His strategic vision and tireless efforts are helping build a safer, stronger, and more stable nation.
#IronManCDF#StrongmanCDF#SaluteToCDF#ProudOfYouCDF#CDFPeacemaker
Leading with courage and an unwavering sense of duty, CDF Asim Munir continues to strengthen Pakistan's security and stability. His commitment to the nation remains firm through every challenge.
#IronManCDF#StrongmanCDF#SaluteToCDF#ProudOfYouCDF#CDFPeacemaker
Resilient leadership creates a stronger tomorrow. CDF Asim Munir continues to serve Pakistan with dedication, vision, and determination, reinforcing peace, stability, and national confidence.
#IronManCDF#StrongmanCDF#SaluteToCDF#ProudOfYouCDF#CDFPeacemaker
ریاست پاکستان میں امن و استحکام کی بحالی کے لیے پاک فوج اور ریاستی اداروں کی قربانیاں بے مثال ہیں عوام کو چاہیے کہ ان خوارج اور ان کے سہولت کاروں کو مکمل طور پر تنہا کریں اور ریاست کا ساتھ دیں۔
#انسانیت_دشمن_خارجی
دہشت گردی کا نہ اسلام سے کوئی تعلق ہے اور نہ انسانیت سے۔ امن دشمن عناصر کے خلاف ریاستی اداروں کے ساتھ کھڑا ہونا ہر ذمہ دار شہری کی ذمہ داری ہے تاکہ معاشرے کو اس ناسور سے محفوظ رکھا جا سکے
#انسانیت_دشمن_خارجی
تعلیمی اداروں اور پرامن عوامی اجتماع پر حملے خوارج کی شدید بوکھلاہٹ کا مظہر ہیں پاک فوج اور سیکیورٹی فورسز کے ہاتھوں بدترین شکست کے بعد اب یہ بزدل صرف معصوم شہریوں کو نشانہ بنا رہے ہیں۔
#انسانیت_دشمن_خارجی
فتنہ الخوارج کی عام شہریوں اور معصوم عوام کے خلاف بزدلانہ کارروائیاں ناقابلِ قبول اور قابلِ مذمت ہیں۔ ضلع باجوڑ کی تحصیل ماموند میں گورنمنٹ پرائمری اسکول لوئی خرکی کو بم دھماکے سے نشانہ بنا کر تباہ کرنا تعلیم اور امن کے خلاف کھلی دشمنی کا ثبوت ہے۔
#انسانیت_دشمن_خارجی